اپریل ۲۰۲۴
قوت بازوئے مومن کا کہاں ہے مخزن؟

تاریخ میں حق و باطل کی جنگ کا سلسلہ ہمیشہ قائم رہا ہے، شکست و فتح کا تذکرہ بھی بہت سنا ہے ، سب جانتے ہیں کہ کس بہادری سے مسلمانوں نے دشمنوں کا مقابلہ کیا، وہ ایک زندہ قوم تھی، بچپن سے ہی بہادری اور غیرت مندی کا سبق پڑھایا جاتا تھا، ماؤں کے منہ سے کبھی ڈر کا لفظ نہیں نکلتا تھا۔
قید ہونے یا قتل کیےجانے کے اندیشے سے فیصلہ نہیں کیا جاتا تھا ،جب میدان جنگ میں اترنا ہوتا تو نعرۂ تکبیر کہتے ہوئے دشمنوں پر کود پڑتے اور شہادت کا جام پیتے یا فتح یاب ہوجاتے مگر غلامی و رسوائی کی زندگی منظور نہیں کرتے۔
کبھی سوچتی تھی آج اگر حق و باطل کی جنگ ہوجائے تو مسلمانوں کی طاقت و غیرت کس پیمانے پر ہوگی؟پھر یہ ہوا کہ حماس نے مسلسل ظلم اور کل عالم کی خاموشی سے بیزار ہو کر ظالم کو مزہ چکھانے کی ٹھان لی۔پھر کیا ہوا ؟میرے منتشر خیالات سمٹ گئے ،لا جواب سوالوں کو جواب مل گئے ۔
غزہ کا ہر بچہ طاقت ور اور غیرت مند ہے، ہر جوان اور بوڑھا بہادر اور خوددار ہے، کیوں ؟کیوں کہ ان کو معلوم ہے ان کا دشمن کون ہے؟اور ان کے دل میں کوٹ کوٹ کر اس کے لیے نفرت بھری ہے۔
آج زخمی جسم ، لہولہان چہرے ، یتیم بچے ، بیوہ عورتیں ، اور ہاسپیٹل میں مریضوں کی قطاریں اپنے اندر لڑنے کا حوصلہ رکھتی ہیں، توکل اور شکر کے کلمات زبانوں پر جاری ہیں۔
بموں کے سائےمیں بھی سوشل میڈیا کے ذریعے سوئے ہوئے حکمرانوں کو اٹھانے کی کوشش جاری ہے، مگر خواب سے جگنا آسان اور غفلت سے جگنا مشکل ہوتا ہے۔ہرگز کسی کو یہ غلط فہمی نہ ہو کہ غزہ والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے یا دولت کے انبار ہیں یا رقبہ زیادہ وسیع ہے۔ نہیں،غزہ دہلی کا ایک چوتھائی حصہ ہی ہے ،لیکن ان کا جذبۂ ایمانی اور ان کی بہادری پوری دنیا پر بھاری ہے۔
ایسا کیوں ؟ کیوں کہ وہ آزاد ہیں، ان کے اندر رب کے سوا کسی کا کوئی خوف نہیں ۔سوچتی ہوںکہ زندگی کی محبت اور زائل دنیا کی خوب صورتی نے کتنے پیار سے مسلم حکمرانوں اور عوام کو اپنے قبضے میں کرلیا ہے ۔معاشی ،سیاسی ، اجتماعی ، انفرادی ہر لحاظ سے آج کے مسلمان اسرائیل پر منحصر ہوگئے ہیں ۔ یہ کیسے مسلمان ؟یہ یہود کے جال میں پھنس گئے ؟کیسے ؟
جب کہ قرآن چودہ سو سال سے اعلان کررہا ہے کہ یہ تمھارے دشمن ہیں، یہ تمھیں پست کرنا چاہتے ہیں لیکن پھر بھی اس کی سازشوں کو اہل قرآن نے بالكل نہیں سمجھا۔جس کے نتیجے میں نسلوں کی بہادری کھو دی اور غیرت باقی نہیں رہی ،اور اب تو بزدلی کی حد یہ ہے کہ ایک طرف ہمارے بھائی زندگی و موت کی کش مکش میں ہیں اور دوسری طرف ہم سے یہ مطالبہ ہے کہ فلسطین

کے تعلق سے بات نہ کرو۔ اگر سوشل میڈیا پر بات کرو تو ڈرایا جارہا ہے کہیں جیل میں نہ ڈال دیا جائے، اگر گھروں میں کوئی بات کرے تو خاموش کروایا جارہا ہے کہ موبائل ہماری باتیں ریکارڈ کرتا ہے۔
کیوں؟ ہم کیوں اپنے بچوں کے اندر اتنا خوف بھر رہے ہیں تاکہ نعوذ باللہ اگر ان پر وقت آئے اور انھیں ایسے حالات کا مقابلہ کرنا پڑے تو بموں کے گرنے سے پہلے وہ خوف سے مر جائیں،یہ بچے جب بڑے ہوں تو بزدل کہلائیں، اور

جنگ میں مریں تو بزدلی کی موت مریں ۔
سوچتی ہوں کہ ہم سب اپنے گھروں میں بات کریں، اتنی باتیں کریں کہ ہر بچہ مستقبل میں خود کو ایک بہادر اور غیرت مند نوجوان دیکھنے لگے ۔ اپنے بچوں کو یہودیوں کی ناپاک سازش کے بارے میں بتائیں اور مسلمانوں کے دلوں میں یہودیوں کے لیے نفرت کی آگ بھر دیں اور بتائیں کہ یہود کی کوئی حیثیت نہیں ،جب بھی بہادر مسلمانوں سے انھوں نے ٹکر لی تو وہ پاش پاش ہوگئے ہیں،لیکن یاد رہے ! جب بھی ان کی ہار ہوئی کبھی ان کا مقابلہ بزدل نوجوانوں سے نہیں ہوا تھا، ان کے بالمقابل ہمیشہ بہادر اور غیرت مند لوگ صف آرا تھے، کبھی انھوں نے ڈر کا نام نہیں سنا تھا ۔
پھر کیوں ہم اپنے بچوں کے اندر خوف ڈال ڈال کر بزدل معاشرہ تیار کررہے ہیں ؟کبھی حکومت کا خوف ، کبھی تاریک مستقبل کا خوف۔
اب بھی ہمارے پاس موقع ہے اگر گھروں کی چہار دیواری میں صحیح تربیت شروع کردیں تو ایک غیرت دار طاقت ور قوم تیار کر سکتے ہیں، اگر اس تربیت کے نتیجے میں کچھ جانوں کی قربانی دینی پڑے یا قید ہونا پڑے تو یاد رکھیں! غلبہ قربانیوں کا ثمرہ ہے۔آج کی مائیں بھی حضرت اسماءؓ کی صفت اپنے اندر رکھ سکتی ہیں اور اپنے شہید بیٹے کو دیکھ کر یہ کہہ سکتی ہیں کہ میں نے اسی لیے اسے پالا ہی تھا۔

٭ ٭ ٭

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اپریل ۲۰۲۴