اپریل ۲۰۲۴

سوال:

کیا گھر کے سارے کام ،بہن بھائی کی دیکھ بھال،بیمار ماں کی خدمت،ساری ذمہ داری بڑی بیٹی کی ہے؟ اگر یہ ساری خدمت بیٹی کا فرض ہے تو کیا وہ اسکول اور کالج کی تعلیم کے ساتھ یہ سارےکام کرے؟ میرے والدین کہتے ہیں یہ ساری ذمہ داری بیٹی ہی کی ہے کہ وہ گھر سنبھالے، جب کہ بڑے بھائی اور چھوٹے بہن بھائی بھی ہیں ۔ براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں!

٭ ٭ ٭


رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئکن پر کلک کریں۔

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اپریل ۲۰۲۴