مارچ ۲۰۲۳
زمرہ : اکادمیا

السلام علیکم !
میں دسویں جماعت کی طالبہ ہوں ۔بورڈ امتحان سے پہلے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے، تیاری اچھی بھی ہوتو خوف غالب رہتا ہے ۔امتحان سے پہلے عجیب عجیب خواب آتے ہیں۔ بچپن سے امتحان میرے لیے خوف کا احساس ہے۔
براہ مہربانی اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں کہ کیسے اس پر قابو پایا جائے؟

ویڈیو :

سید تنویر احمد صاحب سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں!

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مارچ ۲۰۲۳