السلام علیکم
محترمہ ایڈیٹر صاحبہ !
اول تو مشکور ہوں ھادیہ ٹیم کی کہ معاشرتی الجھنوں کے ذریعہ ہمیں سوال پوچھنا آپ آسان کیا ہے ۔
میری شادی کو تین سال ہوئے ہیں ۔میرے شوہر دوسرے ملک میں جاب کرتے ہیں۔بہو کی حیثیت سے میرا انتخاب میرے ساس اور خسر نے کیا میرے شوہر کی پسند شامل نہیں رہی ۔میرے شوہر نے بھی اپنے والدین کے پسند کا احترام کیا ،حالانکہ انہیں اپنے کالج کی ایک لڑکی پسند تھی ۔
ابتداء میں مجھے یہ بات خود انہی نے بتائی تھی مجھ پر ان کی توجہ اسی سبب کم ہی رہتی بہت کوشش کی لیکن میں ان کی توجہ طلب کرنے میں ناکام ہی ہوں ۔
جو لڑکی پسند ہے اس لڑکی کی شادی ہوچکی ہے ۔میرے شوہر اب انڈیا میں لاک ڈاون کے بعد جاب چھوڑ کر شفٹ ہوچکے ہیں لیکن مجھ سے پسند اور ناپسند کسی بات کا اظہار نہیں کرتے ۔توجہ بالکل نہیں ہے ،خاموش رہتے ہیں،کوئی خواہش ہی نہیںہے ۔کیسے اس مسئلے کو حل کروں؟ آپ رہنمائی فرمائیں ۔

ڈاکٹر نازنین سعادت صاحبہ سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے کلک کریں:
ویڈیو :
Comments From Facebook
0 Comments