سوال:
مجھے کسی بات کی عادت ہوجاتی ہے تو وہ جلد ختم نہیں ہوتی ، یہاں تک کہ ذہن کمزور اور بیمار لگنے لگتا ہے۔ بڑی مشکل سے اگر ایک عادت سے پیچھا چھڑا بھی لوں تو دوسری آ چمٹتی ہے،مسلسل یہی صورت حال ہے۔
اس پریشانی سے کیسے نکلا جائے؟براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔
٭ ٭ ٭
ویڈیو :
رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کیجئے۔
Comments From Facebook
Aadat kaise badle