سوال:
میں ایک گھریلو خاتون ہوں۔شادی کے بعد مصروفیات کی وجہ سے سہیلیوں سے رابطہ نہیں رہ سکا،اب بچے اپنے کالج یونیورسٹی میں مشغول ہوتے ہیں،شوہر بھی مجھے وقت نہیں دیتے۔اپنی تنہائی کے باعث ذہنی طور پر بہت پریشان ہوں،کوئی حل تجویز کر دیجیے!
٭ ٭ ٭
ویڈیو :
رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کیجئے۔
Comments From Facebook
0 Comments