حنا مکثر( عمان )

محترمہ ایڈیٹر صاحبہ !
السلام علیکم
یقیناً   ھادیہ ای – میگزین ہم خواتین کے لیے ایک بہت بڑا ٹول ہے۔ایسا لگتا ہے کہ یہ میگزین میری مہربان بہنوں کے لیے ہے جو کہ اپنے گھر کے کاموں میں بہت زیادہ مصروف رہتی ہیں۔مجھے لگتا ہے کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے اسےاپنے سرکل میں (جیسےننھیال، ددیال، سسرال دوستوں وغیرہ میں) زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔
ھادیہ ای میگزین کا فارمٹ (میگزین اور آڈیو) مجھے بہت پسند آیا۔بےشک یہ بہت اچھی پہل ہے۔ کیوں کہ علماء اکرام کے کافی آڈیو ویڈیوز دستیاب ہوتے ہیں، جب کہ خواتین کے نہیں کے برابر۔
’’بہنیں پوچھتی ہیں ‘‘ والا کالم بھی بہت پسند آیا۔اس کے تحت مختلف موٹیویشنل اسپیکر خاتون اور ماہر نفسیات اور لائف کوچ کانسلر خواتین کا تعارف ہوا ۔سبھی کے اطمینان بخش جوابات ہیں ۔جزاک اللہ خیر ۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ !
یہ جان کر مسرت ہوئی کہ ھادیہ کو آپ ایک ٹول کی بطور دیکھتی ہیں۔
یہ تو ھادیہ ٹیم کی چھوٹی سی کاوش ہے ۔
اللہ اسے قبول فرمائے ۔
آمین

ایڈیٹر ھادیہ ای- میگزین
خان مبشرہ فردوس

Comments From Facebook

1 Comment

  1. JAVERIA

    Masha Allah bhot achchi hai hadiya magzine jis mei bachchon ka column bhi mujhe bhot pasand aaya.

    Reply

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

جنوری ٢٠٢٢