بغیر کسی کوچنگ کےNEET امتحان میں طالبہ نے 580 مارکس حاصل کیے

آج ہم آپ کی ملاقات کروارہے ہیں مدیحہ سحر محمد اکرام ( آکولہ )سے، جنھوں نے لاک ڈاؤن سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انٹرنیٹ سے فری ویڈیوز اور ویب سائٹ سے استفادہ کرکے NEET کےامتحان میں 580 مارکس حاصل کیے ہیں۔
جہاں ملک میں تعلیم بے حد مہنگی ہے اور وبا کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند تھے، انھوں نے اپنے پاس موجود وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہل دل
ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا

آئیے جانتے ہیں کہ کس طرح استفادہ کیا؟ ان کے اسٹڈی کا طریقۂ کار کیا تھا؟ اور اس میں انھیں کن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا؟

مکمل گفتگو سننے کے لیے نیچے کلک کریں۔

ویڈیو :

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

فروری ٢٠٢٢