دودھ پاؤڈر کےمزے دار بسکٹس
طریقۂ کار:
دودھ کا پاؤڈر: 1 کپ
آٹا: 1 کپ
گڑ یا چینی پاؤڈر: آدھا کپ
بیکنگ پاؤڈر: 1/4 چائے کا چمچ

6 چمچ گھی میں تمام اجزاء کو مکس کریں اور آٹا بنائیں (اگر ضروری ہو تو 2-3 چمچ دودھ ڈال کر آٹا بنا لیں۔) پھر اس آٹے سے اپنی مرضی کے مطابق شیپس بنائیں اور اسے 170 ڈگری پر 10 سے 15 منٹ تک بیک کریں اور سرو کریں۔

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

فروری ٢٠٢٢