اجزا :
بون لیس چکن: 500 گرام
شملہ مرچ: 4 میڈیم سائز
لال مرچ پاؤڈر: حسب ذائقہ
نمک: حسب ذائقہ
تیل: 2 بڑے چمچ
ٹماٹر: با ریک کٹے ہوئے ۔(2 بڑے عدد)
پیاز: باریک کٹی ہوئی۔ (2 بڑے عدد )
ہری مرچ: 2 عدد ۔کٹی ہوئی
شاہ زیرا: ایک چھوٹا چمچ
کسوری میتھی : ایک چھوٹا چمچ
دیگر سوکھے مسالے ۔
شملہ مرچ: 4 میڈیم سائز
لال مرچ پاؤڈر: حسب ذائقہ
نمک: حسب ذائقہ
تیل: 2 بڑے چمچ
ٹماٹر: با ریک کٹے ہوئے ۔(2 بڑے عدد)
پیاز: باریک کٹی ہوئی۔ (2 بڑے عدد )
ہری مرچ: 2 عدد ۔کٹی ہوئی
شاہ زیرا: ایک چھوٹا چمچ
کسوری میتھی : ایک چھوٹا چمچ
دیگر سوکھے مسالے ۔
ترکیب:
سب سے پہلے تیل کو ایک پین میں گرم کریں اور اس میں زیرا اور چکن کو اچھی طرح ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب چکن لائٹ براؤن ہو جائے تو اس میں کٹی ہوئی پیاز ملا دیں اور تیز آنچ پر اچھی طرح فرائی کریں۔ اس کے بعد کٹے ہوئے ٹماٹر مکس کریں اور اسے بھی تیز آنچ پر پکائیں۔ اس دوران بار بار چمچ سے تمام اجزا کو مکس کرتے رہیں۔
اب اس میں کٹی ہوئی شملہ مرچ مکس کریں۔(شملہ مرچ کو لمبا کاٹ لیں)۔ اس مکسچر کو ہلکی آنچ پر اچھی طرح بھون لیں۔جب سب اچھی طرح بھن کر تیار ہو جائے تو اس میں حسب ذائقہ نمک، مرچ اور گرم مسالے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 5 منٹ کے لیے پکا ئیں۔
اس کے بعد اس میں ہرا دھنیا اور دو عدد کٹی ہوئی ہری مرچ ڈال کر ڈھانک کر 5منٹ کے لیے پکا ئیں۔ اس کے بعد چو لہا بند کر کے ڈھکن کھول لیں۔ کسوری میتھی کو ہاتھ سے کرش کرکے گریوی میں ملا دیں اور گرم گرم سرو کریں۔

Comments From Facebook
بیچارے چکن پر امت مسلمہ نے جتنی محنت کی ہے اتنی اگر وہ سائنس پر کرتے تو عظیم دریافت ہوئی ہوتی، رحم بھی کرو چکن پر ویسے بھی مارکیٹ میں جو چکن ملتے ہیں وہ بقول میرے مرشد کے بے غیرت ہوتے ہیں ?