سوال:
میں ھادیہ کے توسط سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ میری شادی کو صرف 2 سال ہوگئے ہیں۔ میری زندگی شروعات میں بہت اچھی تھی۔ میرے شوہر مجھ سے بہت محبت کرتے تھے۔لیکن شادی سے پہلے کالج میں مجھ سے کچھ غلطیاں ہوئیں تھیں،میرے شوہر کو شادی کے بعد کسی کے ذریعے سے ان کا علم ہوگیا۔ انہوں نے مجھ سے پوچھا تو میں نے اقرار کرلیا۔ میں اپنے شوہر کی نگاہ میں گرچکی ہوں۔ مجھے اپنے ساتھ رکھتے تو ہیں، مگر اب مجھے ان کی توجہ حاصل نہیں ہے۔
براہِ کرم میری رہ نمائی فرمائیں کہ اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟
سیدہ نزہت رضوی سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔
ویڈیو :
Comments From Facebook
Maashaallaah good information for post marriage counseling. Jazakallah khair