سوال:
ایک بہن کا سوال ہے کہ ہماری شادی کو پانچ سال ہوچکے ، دو بچے بھی ہیں۔ لڑکی کی عمر ڈیڑھ سال اور لڑکا چار سال کا ہے۔ جن کے تعلق سے ہمیں لگتا ہے کہ ہم ان کی صحیح طرح سے تربیت نہیں کررہے ہیں۔ گھر کا ماحول انہیں صحیح نہیں مل رہا۔ گھر میں دینی ماحول نہیں ہے۔ بچے دن بدن بگڑتے جارہے ہیں اور لڑکا بہت ضدی ہے۔ بچہ دن بھر موبائل دیکھتا ہےاور مدرسہ اسکول بھی نہیں جاتا ہے۔جوائنٹ فیملی میں رہتے ہوئے گھر کی ذمہ داریوں کے ساتھ بچوں کی صحیح تربیت کیسے کریں ؟ یا پھر ہمیں فیملی سے دور رہ کر بچوں کی صحیح تربیت کرنی چاہیے ؟اس سلسلے میں ہماری رہ نمائی فرمائیں۔
ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس صاحبہ سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔
ویڈیو :
Comments From Facebook
Hm susrali rishto ki tarbiyt kaise kr sakte
Social development baad ho jata
Lekin join family me countinue kaam raheta aane jane wale mehman ki chay Pani me waqt yu hi guzar jata hai
وعلیکم السلام
آپ.
[email protected]
پر ہم سے رابطہ کریں. ان شاءاللہ اس سوال کا جواب بھی دیا جائے گا
Assalam walekum, taqreeban sabhi Muslim joint family me kitchen aur guest ka sabhi load sab par Hota Hai,par Pata nahi kyun hum sab Hindu family ki Tarah khan pine aur sab kaamo ke
[email protected]
پر آپ رابطہ کیجیے.
Asalamu alaykum warahmatullah mera sawal ye he ki bachcho ki kharab harkatein bardasht karne ke baad mujhe bahut ghussa aa jata he or ghusse me bahut kuch ulta seedha bol deti hu or maar bhi deti hu me kya karu please rehnumayi farmaye .