السلام علیکم
میرے والدین کی خواہش ہے پہلے شادی کردی جائے اور شادی کے بعد تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ میں یہ سمجھتی ہوں کہ شادی کے بعد تعلیم مکمل کرنا ممکن نہیں ہے۔ اطراف میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں جن کی شادی کے بعد تعلیم مکمل ہونی تھی، مگر اب ان کے لیے تعلیم مکمل کرنا صرف ایک خواب بن کر رہ گیا ہے،تومیرا سوال یہ ہے کہ کیا مجھے والدین کی بات مانتے ہوئے پہلے شادی کرلینی چاہیے یا پھر تعلیم مکمل کرنے بعد شادی کرنی چاہیے؟ براہ مہربانی اس سلسلے میں رہ نمائی فرمائیں!
رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔
ویڈیو :
Comments From Facebook
0 Comments