جولائی ٢٠٢٢

السلام علیکم
آپ ھادیہ کے ذریعہ جواب دیتی ہیں ۔میرا سوال یہ ہے کہ میں مثبت سوچ کی مالک ایک ورکنگ وومن ہوں۔ بچوں کی دیکھ بھال ،گھر اور باہر کی ذمہ داریاںخوشی سےادا کرتی ہوں ،لیکن کبھی کبھی میری طبعیت پر روٹین ورک میں بوریت پیدا ہوجاتی ہے،جھنجلاہٹ پیدا ہونے لگتی ہے اور اپنے ہی کام سے اکتاہٹ ہوتی ہے ۔Mood Swinging جیسی کیفیت سے خود کو کیسے نکالوں؟ یہ کیفیت لاک ڈاؤن کے بعد سے زیادہ ہے ۔امید ہے رہنمائی فرمائیں گی ۔

رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ویڈیو :

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

جولائی ٢٠٢٢