ناظرین و قارئین!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج میں آپ کے سامنے ایک ایسی شخصیت کا تعارف پیش کر رہی ہوں ،جو بہت ہی جانی مانی شخصیت کی مالک ہیں،اس ہردلعزیزشخصیت کا نام:’’ڈاکٹر زرین حلیم ‘‘صاحبہ ہے۔
وہ ایک ماہر گاینیکولوجسٹ اینڈ چائلڈ اسپیشلسٹ(Gynaecologist and Child Specialist) ہیں۔
جنوبی مشرقی دہلی کے علاقے میں وہ تقریباً ۲۶؍سالوں سے اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں، اس علاقے کی خواتین کی صرف میڈیکل ہیلپ ہی نہیں بلکہ صحت و تندرستی کے تعلق سےان کی کائونسلنگ بھی کرتی ہیں ،وہ اپنا خیال کیسے رکھیں؟ یعنیPhysical Fitness پر بھی انہیں متوجہ کرتی ہیں۔ ساتھ ہی وہ ادبی ذوق بھی رکھتی ہیں، شعروشاعری اور ملک ملت کے مسائل پر وہ لکھتی ہیں ،سوشل میڈیا اور فیس بک پر بھی ایکٹیو ہیں۔نہایت فٹ اور اسمارٹ شخصیت محترمہ زرین حلیم صاحبہ سے ڈاکٹر فاطمہ تنویر صاحبہ کی گفتگو سماعت کیجیے!
مکمل گفتگو سننے کے لیے نیچے کلک کریں۔
0 Comments