میں ایک اچھی بچی ہوں
روز سویرے اٹھتی ہوں
مما ابا کی سنتی ہوں
روز میں مکتب جاتی ہوں
اللہ میاں کو خوش کرتی ہوں
میں ایک اچھی بچی ہوں
***
عنائزہ تبریک کی آواز میں مکمل نظم سننے کے لیے نیچے کلک کریں!
ویڈیو :
Comments From Facebook
میں ایک اچھی بچی ہوں
روز سویرے اٹھتی ہوں
مما ابا کی سنتی ہوں
روز میں مکتب جاتی ہوں
اللہ میاں کو خوش کرتی ہوں
میں ایک اچھی بچی ہوں
***
عنائزہ تبریک کی آواز میں مکمل نظم سننے کے لیے نیچے کلک کریں!
0 Comments