نیا تبدیل شدہ قانون، شادی کی کم از کم عمر 21 سال
18 سے بڑھا کر کم از کم لڑکیوں کی شادی کی عمر 21 سال کردی گئی ہیں۔ اس پر ہمارے سماج میں سوشل ورکر خواتین سماج ایکٹیویسٹ سماج جہد کار خواتین کیا سوچتی ہیں۔ کیا نظریہ رکھتی ہے۔ اس قانون کو وہ کس نظر سے دیکھتی ہیں۔
اس پر ہم گفتگو کریں گے۔

شرکاء :

کوآرڈینیٹر
خان مبشرہ فردوس
ایڈیٹر، ھادیہ ای-میگزین

عطیہ صدیقہ
چیف ایڈیٹر، ھادیہ ای-میگزین

ڈاکٹر اسماء زہرہ
مسلم پرسنل لا بورڈ

ڈاکٹر اپیکشہ ھاڈولے

ایڈوکیٹ نیلوفر اختر

مکمل گفتگو سننے کے لیے نیچے کلک کریں

ویڈیو :

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

دسمبر ٢٠٢١