تاریکی میں چمکے دمکے
اور فضا کو روشن کردے
رہرو کو راستہ دکھائے
بچوں اُس کا نام بتاؤ
اور انعام میں ٹافی پاؤ
ذارعہ تبشیر اور اُمّ کلثوم سے دلچسپ پہلیاں سننے کے لیے نیچے کلک کریں۔
ویڈیو :
Comments From Facebook
تاریکی میں چمکے دمکے
اور فضا کو روشن کردے
رہرو کو راستہ دکھائے
بچوں اُس کا نام بتاؤ
اور انعام میں ٹافی پاؤ
Masha allah۔۔۔۔lovely
Torch