۲۰۲۲ اکتوبر
زمرہ : اکادمیا
میرے کیریئر سے متعلق والدین کا فیصلہ مجھ پر تھوپا جاتا ہے۔ میرے والدین کی خواہش تھی سائنس سے پڑھوں اور سائنس کی لیکچرر بنوں۔ جبکہ میں آرٹس سے پڑھنا چاہتی ہوں ۔ ایسی صورت حال میں مجھے کیا کرنا چاہیے ؟
رہنمائی پیش فرمائیں گےمحترم سید تنویر احمد صاحب ،بنگلور۔محترم تعلیم و تعلم کے میدان کا بیس سالہ تجربہ رکھتے ہیں ۔فی الحال وہ ’’ برینی اسٹارز ‘‘کے سی ای او ( CEO)ہیں۔
یہ پروجیکٹ ہندوستان میں 30 پری اسکولوں نیز مختلف تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف ِ عمل ہے ۔مثلا ًاساتذہ کی تربیت، کلاسز کا انعقاد، مینجمنٹ کی تربیت، طلباء کی مشاورت اور کیریئر گائیڈنس لیکچرز۔’’ شاہین اکاڈمی،بیدر ‘‘ کے ڈائریکٹر اور معروف رائیٹر ہیں ۔

تنویر احمد صاحب سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں ۔

ویڈیو :

آڈیو:

audio link

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

۲۰۲۲ اکتوبر