محترمہ ایڈیٹر صاحبہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ایک دین دار فیملی سے تعلق رکھتی ہوں۔ میری شادی کو چار سال ہوگئے ہیں اورابھی تک بچے نہیں ہوئے ہیں ۔
ابتداء ہی سےمیرے شوہر کی عادت ہے کہ وہ بہت شک کرنے والے ہیں۔ جب کہ میرا کردار بہت صاف شفاف رہا ہے، الحمد للہ۔
وہ گھر میں داخل ہوتے ہی پوچھتے ہیں کہ کون آیا تھا؟ کیا کررہی تھیں؟ کس کو کال کیا تھا؟
اس طرح کے سوالات سے میرا اعتماد کم ہورہا ہے۔ میںذہنی طور پربہت پریشان ہوں ۔ میں اپنے شوہر کو کس طرح یقین دلاؤں؟
براہِ کرم اس سلسے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔
سیدہ نزہت رضوی سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔
ویڈیو :
Comments From Facebook
0 Comments