حجاب پر گفتگو کے دوران بدتمیزی پر جرمانہ
حجاب کے بارے میں نازیبا الفاظ کے استعمال اور اس کو دہشت گردی سے جوڑنے پر ضابطۂ اخلاق کی خلاف وورزی اور معاملے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی پاداش میں نیوز براڈ کاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز آتھوریٹی نے نیوز 18 کے اینکر امن چوپڑا پر پچاس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا۔
(بحوالہ:ویب سائٹ’’دی وائر‘‘(انگریزی)،26 اکتوبر 2022ء)
رقم اکٹھی کرکے خواتین نے قرآن کریم کا ترجمہ تقسیم کیا
مرسلہ:عمارہ فردوس خان (جالنہ،مہاراشٹر)
محمد مانک نے سیلاب کے دوران دس افراد کی جان بچائی
(بحوالہ:ویب سائٹ’’دی کوئنٹ‘‘(انگریزی)،8 اکتوبر 2022ء)
ان پڑھ خاتون شاعرہ نے نئی زبان تخلیق کی
کشمیر کی ظریفہ نامی خاتون شاعری کرتی ہیں،اور اب تک 300 نظمیں لکھ چکی ہیں،مگر پڑھی لکھی نہ ہونے کی وجہ سے وہ دنیا میں موجود کسی بھی زبان میں لکھنے پر قادر نہیں ہیں۔چنانچہ اپنی شاعری لکھنے اور اسے محفوظ کرنے کےلیے انہوں نے اپنی ایک نئی زبان تخلیق کر لی ہے،جو دائروں کی شکل میں لکھی جاتی ہے۔
(بحوالہ:ویب سائٹ’’بی بی سی‘‘(اردو)،26 ستمبر 2022ء)
لٹیرے سے بھڑ گئی خاتون بینک مینیجر
(بحوالہ:ویب سائٹ’’بی بی سی‘‘(ہندی)،24 اکتوبر 2022ء)
6600 بوتل خون عطیہ کیا گیا
عادل مدنی (اورنگ آباد،مہاراشٹر)
[آپ کے شہر یا اطراف کی ایسی ہی کوئی بھی مثبت خبر ہو تو’’ھادیہ‘‘کو بھیج دیں۔اسے آپ کے نام کے ساتھ اگلے شمارے میں
اس کالم کا حصہ بنایا جائے گا۔-ایڈیٹر]
0 Comments