نومبر٢٠٢٢
السلام علیکم محترمہ ایڈیٹر صاحبہ!امید کہ بخیر و عافیت ہوں گی۔ الحمد للہ ھادیہ ای میگزین ہمیشہ ہی سے میری پسندیدہ میگزین رہی ہے۔ مجھے ہر شمارے سے معلومات کے خزانے حاصل ہوتے ہیں۔ اس کے سبھی کالم مجھ کو بہت پسند ہیں۔ معمارِ جہاں تو ہے، فوز و فلاح، ای استاد، النور؛ یہ تمام ہی زمرے میرے پسندیدہ ہیں۔ ان کے علاوہ نئے کالم اکادمیا نے ھادیہ میں چار چاند لگادیے ہیں۔بچوں کا صفحہ، ادب اطفال کے لیے بہترین کوشش ہے۔ پہلی مرتبہ لکھنے کی جرأت کی ہے،باتیں طویل ہوتی جارہی ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ تمام کی کوششوں کا بہترین اجر دنیا اور آخرت میں عطا کرے۔ والسلام
وعلیکم السلام یہ ھادیہ ٹیم کے لیے اعزاز کی بات ہے آپ نے پہلی مرتبہ لکھا اور ھادیہ کو خب لکھا ۔پسندیدگی کا شکریہ ۔ ھادیہ کے مطالعہ کرتے رہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ۔ شکرا جزیلا ایڈیٹر

ایڈیٹرھادیہ ای ۔میگزین

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نومبر٢٠٢٢