نومبر٢٠٢٢
سوال:

میرے رشتے دار مالدار ہیں۔ میرے بچےان سے ملنے پر احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں ۔رشتے داروں کے بچے بھی انہیں نیچا دکھاتے ہیںکہ’’ تم لوگ معمولی اسکول میں پڑھتے ہو۔‘‘
بچوں کو اسی خیال سے مجبوراً روکتی ہوں ۔ خاندان کی اجتماعی محفل میں کم لے جاتی ہوں، تاکہ بچوں کو اپنے کپڑے اور دوسری چیزوںپر احساس کمتری پیدا کرنے والے سوالات کا سامنا نہ کرنا پڑے، لیکن میرے شوہر ناراض ہوتے ہیں کہ میں بچوں کو رشتہ داروں سے کاٹتی ہوں ۔ حالانکہ میری نیت قطع رحمی کرنا نہیں ہے ۔اس مسئلے کو کیسے ہینڈل کروں ؟

نزہت رضوی صاحبہ سےرہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں:

ویڈیو :

آڈیو:

audio link

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نومبر٢٠٢٢