ملکی منظر نامہ
پچھلے کچھ دنوں میں کم عمر بچوں کی موت کے واقعات تیزی سے پیش آرہے ہیں۔ انڈیا کی مشہور و بیدار تنظیم (WHO (Wolrd Health Organisation نے اس مسئلے کی عالمی سطح پر تحقیقات کو فوراً جاری کیا اور یہ بات اخذ کی تمام علاقوں سے مرنے والے بچوں کی موت کی وجہ یکساں تھی۔بچے پہلے کھانسی اور زکام کی بیماری میں مبتلا تھے۔ ڈاکٹر نے انہیں کچھ دوائیاںتجویز کیں، جن کے استعمال سے بچے مزید بیمار پڑنے لگے۔بچوں کو پہلے شدید بخار، قے ، سر میں درد، گردوں کی خرابی اور بالآخر موت کا سامنا کرنا پڑا۔پھر مزید تحقیق سے یہ بات معلوم ہوئی کہ تمام بچوں نے مرنے سے پہلے مندرجہ ذیل ادویات کا استعمال کیا تھا:

Promethazine oral solution
Kofexamalin baby cough syrup
Makoff baby cough syrup
Magrip N cough syrup
Kofexamalin baby cough syrup
Makoff baby cough syrup
Magrip N cough syrup
مندرجہ بالا ادویات ہماچل پردیش میں موجود Digital Vision Pharma Companyنے تیار کی تھی۔ان دواؤں میں Ethelen glycol, Diethlene glycol, DEG،غير مناسب مقدار میں الکوحل اور دیگر کیمائی محلول شامل تھے۔جو بچوں کے لیے High Dose کا کام کر گئے، جس کے سبب بچوں اور ان کےوالدین کوکافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
تحقیق سے یہ بات بھی معلوم ہوئی کہ ان دواؤں میں موجود تقریباً محلول(Solvents) کا استعمال رنگ و روغن کرنے میں، سیاہی بنانے میں، آئل پینٹ بنانے وغیرہ میں کیا جاتا ہے۔اس حادثہ کے بعد ان ادویات کو بنانے والی کمپنی کو سیل کردیا گیا،اور مالکان پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
اس حادثہ نے سب کو ہی متاثر کیا ۔چنانچہ پورے انڈیا کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Comments From Facebook
ماشاءاللہ آپ کا یہ مضمون بہت ہی معلوماتی اور دل خوش کرنے والی ہے