سوال:
میں NEET کی تیاری کررہی ہوں۔چوتھی ٹائم Repeat کررہی ہوں لیکن اب جن سے ملاقات ہو وہ کہتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں میڈیکل شعبہ غیر اہم ہوجائے گا۔
اتنی محنت کررہی ہوں تو یہ سنتے ہی فرسٹیڈ ہوجاتی ہوں ۔ کیا واقعی میڈیکل فیلڈ کی آنے والے وقتوں میں اہمیت نہیں ہے ؟ایک صاحب سے تقریر بھی سنی ہے کہ AI کی وجہ سے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی ریسرچ ہے کہ سو شعبے ختم یا ضم ہوجائیں گے ۔کیا اس میں میڈیکل بھی ہے؟
رہنمائی پیش فرمائیں گےمحترم سید تنویر احمد صاحب ،بنگلور۔محترم تعلیم و تعلم کے میدان کا بیس سالہ تجربہ رکھتے ہیں ۔فی الحال وہ ’’ برینی اسٹارز ‘‘کے سی ای او ( CEO)ہیں۔
یہ پروجیکٹ ہندوستان میں 30 پری اسکولوں نیز مختلف تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف ِ عمل ہے ۔مثلا ًاساتذہ کی تربیت، کلاسز کا انعقاد، مینجمنٹ کی تربیت، طلباء کی مشاورت اور کیریئر گائیڈنس لیکچرز۔’’ شاہین اکاڈمی،بیدر ‘‘ کے ڈائریکٹر اور معروف رائیٹر ہیں ۔

تنویر احمد صاحب سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں ۔
ویڈیو :
آڈیو:
audio link
Comments From Facebook
0 Comments