۲۰۲۲ ستمبر
زمرہ : اکادمیا
سوال
میرا سوال میرے چھوٹے بچے سے متعلق ہے جس کا ابھی ابھی ایڈمیشن ہوا ہے اور یہ اسکول جاتے ہوئے بہت روتا ہے اسکول کے نام سے ہی وحشت زدہ ہوجاتا ہے مکمل دوماہ سے پریشان ہوں ہر طریقہ اختیار کیا لیکن یہ رونے لگتا ہے برائے مہربانی رہنمائء کریں اس مسئلے کو کیسے حل کروں۔
رہنمائی پیش فرمائیں گے
محترم سید تنویر احمد صاحب بنگلور
محترم تعلیم و تعلم کے میدان کا بیس سالہ تجربہ رکھتے ہیں ۔
فی الحال وہ ” برینی اسٹارز ” کے سی ای او ( CEO)ہیں۔ یہ پروجیکٹ ہندوستان میں 30 پری اسکولوں نیز مختلف تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف ِ عمل ہے ۔
مثلا اساتذہ کی تربیت، کلاسز کا انعقاد، مینجمنٹ کی تربیت، طلباء کی مشاورت اور کیریئر گائیڈنس لیکچرز۔
’’ شاہین اکاڈمی بیدر ‘‘ کے ڈائریکٹر اور معروف رائیٹر ہیں ۔

اس سوال پر رہ نمائی سننے کے لیے نیچے کلک کریں ۔

ویڈیو :

آڈیو:

audio link

Comments From Facebook

1 Comment

  1. ڈاکٹر شہناز صبیح۔

    درست فرمایا۔کچھ دن تک ماں اسکول میں رہ کر بچے کے خوف کو ختم کر سکتی ہیں۔جب بچہ ایک یا دو دوست بنا لے گا ۔وہ خوشی سے اسکول جانے لگے گا۔عموما بچے شروع میں اس طرح کا رد عمل دیکھنے کو ملتا ہے۔

    Reply

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

۲۰۲۲ ستمبر