سوال:
میں ایک تحریکی مزاج کی لڑکی ہوں۔خاندانی نظام کو سلیقے سے گزارنے کے لیے چاہتی ہوں کہ تحریکی لڑکے سے بغیر جہیز کے شادی کروں۔تحریکی لڑکوں کے بغیر جہیز کےشادی کرنے والے رشتے بھی ہیں۔ مگر خاص طور پر میری والدہ اس سادگی کو پسند نہیں کرتیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کے ہی رشتے داروں میں تام جھام اور خرچ کے ساتھ شادی ہوں۔
ایسی صورت حال میں مجھے کیا والدین کی نافرمانی کرنے کا حق ہے؟شرعی اعتبار سے میں انکار کرنے کا حق رکھتی ہوں؟ اور موقف صاف صاف ان کے سامنے رکھ سکتی ہوں؟کیا اس میں کوئی گناہ کا احتمال ہے؟
ایسی صورت حال میں مجھے کیا والدین کی نافرمانی کرنے کا حق ہے؟شرعی اعتبار سے میں انکار کرنے کا حق رکھتی ہوں؟ اور موقف صاف صاف ان کے سامنے رکھ سکتی ہوں؟کیا اس میں کوئی گناہ کا احتمال ہے؟
خان مبشرہ فردوس صاحبہ سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔
ویڈیو :
Comments From Facebook
Walidain ko nakhush karna khuda ko nakhush karna hai