۲۰۲۲ ستمبر
اجزاء
بون لیس چکن- ½ کلو
بیسن – 4 کھانے کے چمچے
لیمن جوس -2 کھانے کے چمچے
چاولوں کا آٹا -2 کھانے کے چمچے
مسٹرڈ پیسٹ – 1 چائے کا چمچہ
کٹی لال مرچ – 2 چائے کے چمچے
اجوائن -½ چائے کا چمچہ
نمک-1چائے کا چمچہ
چاٹ مصالحہ -½ چائے کا چمچہ
سفید زیرہ – 1 چائے کا چمچہ
ترکیب:
چکن لیمن جوس، مسٹرڈ پیسٹ ، کٹی لال مرچ ، اجوائن ، نمک اور زیرہ لگا کر اچھی طرح مکس کریں اور تقریبا آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پھر مصالحہ لگے چکن میں بیسن اور چاولوں کا آٹاڈال کر مکس کریں ،اور ضرورت سمجھیں تو تھوڑا سا پانی شامل کر لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور چکن کے ٹکڑوں کو ہلکے براؤن اور کر سپی ہونے تک فرائی کریں۔ جب کھانے کیلئے پیش کریں تو چاٹ مصالحہ چھڑک کر پیش کر یں۔
Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

۲۰۲۲ ستمبر