رات کا وقت تھا۔ سات سالہ حذیفہ گہری نیند سو رہا تھا۔ اچانک اس کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی اور وہ...
بچوں کا صفحہ
دوستی کا روشن چراغ
ایک دن اسکول میں سارا بہت اداس بیٹھی تھی۔ اس کی آنکھوں میں آنسو تھے اور وہ بار بار انھیں پونچھ...
جمہوریت سے آگے
علی اپنے ابو کے ساتھ جنتر منتر کے قریب سے گزر رہا تھا۔ وہاں کچھ لوگ اپنے مطالبات کے حق میں پُرامن...
’’ابو! انھیں ڈر نہیں لگتا؟‘‘
بیٹا: ابو! دیکھیے! اتنے سارے بچے اور نوجوان کھڑے ہیں۔ پولیس بھی ہے، بیری کیڈز بھی لگے ہیں۔ کیا ان...
انوکھا جشن
12 ربیع الاول کی صبح تھی۔ اسکول کی چھٹی تھی۔ احمد نے گلی میں ہرے جھنڈے دیکھے۔ دور سے بلند آوازیں...
یومِ عاشورہ
تحسین عامر رات کا وقت تھا۔ آسمان پر چاند چمک رہا تھا اور صحن میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیں۔ بچے...
منصف شیر
ایک بار کا ذکر ہے، ایک سرسبز جنگل میں سب جانور مل جل کر رہتے تھے۔ اس جنگل کا نگہبان ایک نڈر اور...
نڈر ہرن
گھنے جنگل میں سکون اور آزادی تھی۔ ہر جانور اپنی مرضی سے رہتا، پانی پیتا، خوراک تلاش کرتا اور ہنسی...
معصوم کی عید
آج عیدالفطر ہے نماز عیدالفطر کے بعد سب لوگ جوش و خروش سے گلے مل رہے تھے۔ اقرا کے چا چا چاچی اس کے...
چوں چوں دوست
دادی اماں صحن میں بیٹھی تھیں۔علی، مریم اور ننھی زینب قریب ہی موبائل پر موسیقی سن رہے تھے۔دادی اماں...
ٹریفک کے ہیرو
جنگل کے اسکول میں چھٹی کی گھنٹی بجی تو سب جانور خوشی سے اچھل پڑے۔خرگوش چکّو، بندر مانو اور کچھوا...
شجر کاری کی اہمیت
سین یہ ہے کہ آج اسکول کا لاسٹ ڈے ہے۔ موسم سرما کی تعطیل ہو رہی ہے۔ سارے بچے خوشی سے دمکتے ہوئے...
منصف بادشاہ
ایک گھنے، سرسبز جنگل میں شیر بادشاہ کی حکومت تھی۔ وہ سب کا محافظ تھا اور انصاف پسندی میں بے حد...
ہادی اور خرم کا باغیچہ
ہادی اور حُرَّم ایک ہی جماعت میں پڑھتے تھے۔ہادی اور حُرَّم نہ صرف ہم جماعت تھے بلکہ بہن بھائی بھی...
درخت کا بھوت
آج استاد نے دیوالی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا تھا، جسے سن کر سب بچے بہت خوش نظر آرہے تھے۔ سب ایک...
ٹفن پارٹی
سین یہ ہے کہ آج اسکول میں ٹفن پارٹی ہے، جس کی وجہ سے بچے بہت خوش ہیں اور انتہائی جوش میں ہیں اور...
پڑوسی کا حق
شام کا وقت تھا۔ ننھا عمر مدرسے سے بھاگتا ہوا گھر میں داخل ہوا۔عمر: (خوشی سے بلند آواز میں) للجار...
جانوروں کی ہنگامی میٹنگ
پیارے بچو! ایک تھا جنگل اور اس جنگل کا راجہ تھا شیر۔ راجہ شیر نے جنگل میں ایک دن ہنگامی میٹنگ...
غزہ کے بچوں کے نام
جنگل کے بیچ و بیچ پرانے جامن کے درخت پر ایک میٹنگ ہوئی۔ ننھی مینا، رنگ برنگی تتلیاں، شہد کی...
انسانیت
کرداراستاد: آچاریہ وید پرکاش (ہندو، نرم مزاج اور باشعور)ناصر: مسلمان بچہ، حساس دل والاکومل: ہندو...
بہن کا عشق ،دریا کا سفر
رات کی چادر کو پھیلا رہی تھیں۔ بارش کے بعد ٹھنڈی ہوا صحن میں نیم کے پتوں کو جھُلا رہی تھی۔ دادی...
ننها باغباں
درخت اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ جس زمین پر درخت نہ ہوں وہ بنجر،بے رنگ...
میرا وطن
اسکول میں ’’یومِ وطن‘‘ منایا جا رہا تھا۔بچوں نے رنگ برنگے لباس پہن رکھا تھا۔کسی جماعت میں ترانے...
قربانی
’’ابو ہم لوگ یہ سفید والا بکرا خریدیں گے۔ نہیں نہیں، یہ کالا والا بکرا تو زیادہ اچھا لگ رہا ہے، ہم...
بچوں کا سلسلہ : شخصیات مولانا مودودی
بچوں ! کیا آپ نے کبھی یہ سوچا کہ آپ کے امی ابو بھی بچپن میں شرارتیں کیا کرتے تھے۔اس سلسلے میں...
عیدی
عید کی چھٹیاں ختم ہو چکی تھیں۔ اسکول میں آج پہلا دن تھا۔ کلاس روم رنگوں اور خوشبوؤں سے مہک رہا...
فرزین اور تاریخ کا سبق
مغرب بعد فرزین اپنے اسٹڈی روم میں بیٹھا تھا۔ کتابیں بکھری ہوئی تھیں اور تاریخ کی کتاب کھلی تھی،...
معصوم دعا
نواسہ کا فون آیا، ’’ابو آپ کل پہنچ رہے ہیں نا‘‘۔ہم نے کہا،’’ بیٹے، تمہیں مما نے سمجھایا نہیں کہ...
پورا روزہ
آج فرزین نے ضد کر کے سحری کھائی تھی۔ وہ روزہ رکھنا چاہتا تھا۔ دوپہر کے وقت اسے بھوک اور پیاس تو...
بچوں کا پسندیدہ کھانا
’’مما، آج پھر سے سبزی روٹی؟ میں یہ سبزی روٹی نہیں کھاؤں گا، آپ مجھے پاستہ بنا دیں۔‘‘’’بیٹا، کل...
بچوں کے لیے رمضان پلاننگ
پیارے بچو! السلام علیکم۔دیکھیے ! دیکھتے دیکھتے ہم ماہ شعبان میں داخل ہوچکے ہیں،اور عنقریب ہی ماہِ...
رٹو طوطا
Normalویڈیو :video linkآڈیو:audio link کرتا باتیں مٹھو طوطا، اور کہلائے رٹو طوطا۔ منہ نہیں جلتا...
یوم جمہوریہ
یومِ جمہوریہ سے ایک روز قبل ہی اسکول کی عمارت گہما گہمی سے بھرپور تھی۔ طلباء اپنی اپنی جماعت کو...
سبق
سورج کی سنہری کرنیں افق کے پار ڈوب گئیں، اور آسمان پر شام کی سرخی پھیل گئی۔ ہلکی ٹھنڈی ہوا کے...
ننھا سائنس دان
وہ سردیوں کی ایک سنہری صبح تھی۔ فرزین اپنے باغیچے میں کرسی پر بیٹھا سبق یاد کررہا تھا۔شعاعی...
جانوروں پر رحم
گلی کے موڑ پر ہی بچوں کا ہجوم تھا۔سارے بچے ایک گدھے کو پریشان کررہے تھے۔جاوید، جو بچوں میں بڑا...
بامبو ڈے / عہد وفا
مغرب کے بعد کا وقت تھا۔ فرزین حسب معمول مسجد سے لوٹ کر اپنا ہوم ورک یاد کررہا تھا۔’’18 سپٹمبر،...
سچوں کا سچامذاق
پیارے بچو! آج کل سوشل میڈیا ، کارٹون شو یا ریلس پر بے ہودہ اور جھوٹی باتوں کو دل چسپ بناکر ویڈیو...
احمد کی حاضر دماغی
ہر دن کی طرح آج بھی کلاس ٹیچر کمرۂ جماعت میں داخل ہوئے۔ بچوں نے سلام کیا اور سب اپنی اپنی جگہ...
امی کاپرس
آؤ بتائیںتم کو دکھائیں امی کا پرس تو جادو کا گھر ہے بجلی کا بل ہےلڈو کا تل ہےآپی کی کاپیتالے کی...
یوم والدین
پیارے بچو!کیا اپ جانتے ہیں آج کون سا دن ہے ؟ جی ہاں، آج یکم جون ہے۔ ہر سال یکم جون کو عالمی یوم...
یہ ہمارے خواب کی تعبیر ہے یا خواب ہے! (تین ہونہار بچوں سے ملاقات)
ہم اپنے اسفار میں ان بچوں کی تلاش میں بھی رہتے ہیں جن کو دیکھ کر مایوسیوں کے سیاہ بادل چھٹتے ہیں...
خوش گوار خاندان
آج فرزین اسکول سے لوٹا تو کچھ عجیب سی کیفیت تھی اس کی۔ کسی نہ کسی بات پر وہ ناراض دکھائی دے رہا...
ایک مہینہ ،کئی نام
پیارے بچو ! جانتے ہو یہ کون سامہینہ ہے؟جی ہاں! یہ رمضان المبارک ہے۔بڑی برکت والا عظیم مہینہ ۔اسے...
یوم آب پر بچوں کے لیے کہانی
شاداب نے نہانےکےلیے غسل خانے میں نل کھولا، بکیٹ بھرنے لگی۔ اچانک اسے کچھ یاد آیا اور وہ اپنے دوست...
امتحان سے پہلے تیاری، امتحان میں دیانت داری
پچھلے مہینے ایک خبر نے سرخیوں میں جگہ پائی۔ ایک اٹھارہ سال طالب علم نے، جو اپنے ماں باپ سے سینکڑوں...
مقابلہ
آج ثناءاردو پرائمری اسکول کی جماعت پنجم کی طالبات بے انتہا خوش تھیں۔ خوش کیوں نہ ہوتیں؟یوم...
مسجد
عصر کی نماز ادا کرکے مما جائے نماز پر بیٹھی دعا کرہی رہی تھیں کہ ڈور بیل کی مسلسل ڈنگ ڈانگ ڈنگ...
بلبل کا بچہ
کھاتا تھا فروٹپیتا تھا دودھتین دن بعدہوا وہ پُھررہوا یوں کہ پچھلے ہفتے صحن میں بلبل کے ایک بچہ پر...
سرکل چلڈرن کا ،محسن پیرینٹس کا
میرے چھوٹے بیٹے حمود الحق کا اکثر معمول ہے، اسکول سے واپس گھر آ کر نڈھال حالت میں بستہ چوکھٹ پر...
بچوں کی بہار :رمضان(قسط: 01)
عبیر ابھی کالج سے آئی تھی، اور نماز سے فارغ ہی ہوئی تھی کہ اسے ایک چھوٹی بچی کی آواز سنائی...
تعلیم کی راہوں کے مسافر
’’آفاق!‘‘ امی کی آواز وہ سن سکتا تھا، لیکن ان سنی کرگیا، اور اپنی بیاض پرمزید جھک گیا،وہ فرش پر...
گریٹنگ کارڈ
ماسٹر فرزین اسکول سے لوٹتے تو روز کوئی نہ کوئی نیا سوال ساتھ لاتے،اور اپنی دانست میں سوچتے کہ یہ...
معصوم قیدی
بہت دنوں کے بعد آج طویل سفر سے حامد صاحب گھر لوٹے ہیں،گھر میں خوشی کا ماحول ہے۔ محمد زید اور...
بچوں کی بہار رمضان (قسط: 2)
سہ پہر میں عبیر اپنی کتاب لیے صحن میں آگئی۔ وہ درخت کے قریب بنے چبوترے پر بیٹھ ہی رہی تھی تب اس...
مطالعہ کیاہے؟
پیارے بچو! کیا آپ جانتے ہیں مطالعہ کیا ہے؟مطالعہ ایک عربی لفظ ہےجو ط ل اور ع سے بنا ہے۔ مطالعہ کے...
بھوری چڑیا
ہوا کا ایک تیز جھونکا آیا،بجلیاں کڑکیں، بادل گرجے، درخت پوری قوت کے ساتھ جھوما، اور تنکا تنکا...
دو دوست
محمود کو کچھ دنوں سے ایک بات بہت عجیب لگ رہی تھی۔ وہ یہ کہ اس کا سب سے اچھا دوست، یعنی عمران کا...
ابھی کرتی ہوں!
’’شہلا گڑیا! ذرا یہ کپڑے الماری میں رکھ دو ۔‘‘ امی نے شہلا کو آواز دی۔’’ابھی رکھتی ہوں ۔‘‘ شہلا...
ساتویں سالگرہ
آج فرزین اسکول سے لوٹا تو خلاف معمول کچھ خاموش تھا ۔ورنہ اسکول سے واپسی پر گھر کی سیڑھیاں چڑھتے...
گھر میں لائبریری بنائیں!
کتابوں کو تنہائی کی بہترین ساتھی کہا جاتا ہے۔ اس میں ہر قسم کا علمی مواد ہوتا ہے جن سے ہم خیر وشر...
بچوں کی کہانی
’’ماما جانی! پلیز اپنے پہلے گھر واپس چلتے ہیں۔ مجھ سے یہاں نہیں رہا جاتا۔‘‘ننھے زوہیب نے فریاد...
جذبۂ عشق
’’دادو! بقر عید کیوں مناتے ہیں؟ ‘‘ زید، دادی سے پوچھ رہا تھا۔’’بیٹا! یہ در اصل بقر عید نہیں ہے۔...
باپ کا اصلی روپ
’’آٹھویں جماعت میں پہنچ گیا ہے، مگر اسکول سے شکایتیں آنی بند نہیں ہوئیں، آخر یہ کرے گا کیا؟ دن...
غلطی کا احساس
’’یہ کیا لفظ استعمال کیا تم نے؟ بڑوں سے اس طرح بات کرتے ہیں؟‘‘ دادی نے فواد سے سخت لہجے میں کہا۔...
چلو بچو! پہاڑ پر چلیں
(ہرسال11 دسمبر کو بین الاقوامی یوم کوہ منایا جاتا ہے۔اس کا مقصد ِزندگی میں پہاڑوں کی اہمیت کو...
چٹورا
’’آخر ہے ناں چٹورا! آج فروٹ چاٹ والا نہیں آیا تو یہ چنا چاٹ کھا رہا ہے۔‘‘ نوید نے برگر کا آخری...
نعمتوں کی قدر
مر یم تھکی ہاری اسکول سے گھر آئی اور گھر میں داخل ہوتے ہی زور زور سے چلانا شروع کر دیا۔ ’’امی!...
یوم حیوانات پر خصوصی کہانی رحمۃ للعالمین
انٹرویل ختم ہو چکا تھا ۔بچے جلدی جلدی ٹفن کھا کر خوشی خوشی کلاس روم میں پہنچ چکے تھے ، کیوں کہ آج...
نٹ کھٹ امجد
’’عبد الہادی!‘‘ ’’ پریزینٹ مس!‘‘ سارہ گل نواز!‘‘ ’’پریزینٹ مس !‘‘ ’’حوریہ !‘‘ ’’پریزینٹ مس...
کچھ باتیں ندی کی زبانی
کیا آپ جانتے ہیں میں کون ہوں؟میں وہ ہوں جس کے بغیر زندگی ممکن نہیں۔لفظ زندگی جتنا وسیع ہے میں بھی...
کایا پلٹ
ابوبکر زیادہ تر خاموش ہی رہتا تھا۔ اپنے ہم جماعتوں سے الگ تھلگ اور کسی فکر میں گم رہنا شاید اس کی...
جانئیے اوزون لئیر کیا ہے۔۔۔؟
شام کے ساڑھے پانچ بج رہے ہیں۔دس سالہ فرزین اسکول سے لوٹ رہا ہے ۔ آٹو سے اتر کر وہ بھاری بھرکم بیگ...
سانپ کی چھتری
برسات کا مہینہ تھا۔ آسمان پر بادل گھرے ہوئے تھے۔ کالے کالے،گہرے گہرے۔ سونیا اور مونی برآمدے میں...
رسیلے آم
قسمت والوں کو ملتے ہیں اتنے رسیلے آم کھالے کھالے قسمت والے پیلے پیلے آم ان کو کھاکر ہوش میں رہنا...
بلیّ رانی نے کی پھول باغ کی سیر
ہمارے گھر میں کسی بھی پالتو جانور کو پالنے کی اجازت نہیں ہے۔ پھر بھی چھوٹا بھائی سعید اپنے کسی...
ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے! (بچوں کی تربیت قرآن و رمضان کے سائے میں)
’’عبدالہادی اٹھ جاؤ.....بیٹا دیر ہورہی ہے، اٹھ جاؤ عبدالہادی۔‘‘ عبدالہادی کے کانوں کو امی کی...
وہ کتاب بولتی ہے
ٹیچر:بچو! آج آپ کے لیے ایک دلچسپ ہوم ورک ہے۔ آپ کو پتہ ہے کہ ایک کتاب ہے، جو بولتی ہے، ہم کلام...
بھلا بتاؤ!
’’فرید بیٹا! آپ سے میں نے ایک کام کہا تھا !؟‘‘ بابا نے ضعیف العمری کے سبب، کپکپاتی آواز میں بیٹے...
رہائی کی ترکیب
سہیل اور نعیم اس کوٹھری کی واحد کھڑکی سے لگے کھڑے تھے۔دور دور تک کسی ذی روح کا نام و نشان نہ...
نمل (کہانی)
امی کمرے کی حالت دیکھ بہت مایوسی تھیں۔ کپڑے فرش پر پڑے ہوئے تھے۔ بیڈ کی چادر آدھی اتری ہوئی تھی۔...
ہمت مرداں مدد خدا
عائشہ بار بار توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی تھی۔ نظر دیوار سے ہٹا کر میز پر رکھی کتاب پر مرکوز کرنے کی...
شیطان کی کہانی
’’ رُک شیطان! بھاگنا نہیں ۔ابھی دو ہاتھ لگاتی ہوں۔رُک تو! شیطان کہیں کا! ‘‘ شیطان کا پر کالا رُکتا...
دل کی خوبصورتی
عرشیہ ریاض خان ، ضلع پریشد اردو اسکول
اقصیٰ نے امتحان کی پڑھائی بہت اچھے سے کی تھی، اس لیے جب امتحان کے رزلٹ آئے تو سب دنگ رہ گئے۔ کیوں...
پیسوں کادرخت
آخر کار وہ دوپہر میں نانا کے گھر پہنچ گئے۔ نانی امی نے ان کے جاتے ہی خاطر مدارت شروع کردی۔ ٹھنڈا...
مسکراہٹ
’’چلو رضوان جلدی کرو۔ ‘‘ عرفان نے بائیک پر بیٹھے بیٹھے ہارن بجاتے ہوئے کہا ۔ ’’ہاں چاچو! بس ایک...
خاموشی
اُلوّ صبح جب تازہ دم ہوکر اپنے آشیانہ لوٹا تو سارا گھر بکھرا پڑا تھا۔ بیٹا پوتا، پوتی کوئی نظر...
اماں باجی کہتی ہیں
اماں باجی کہتی ہیں جنت میں نہریں بہتی ہیں دودھ شہد اور پانی کی بات تو ہے یہ حیرانی کی کرنا ہوگا...
اسکول کا موسم آگیا
’’پیارے بچو ! نیند سے جاگو۔ بستر چھوڑواور منھ دھولو۔ کیوں کہ بستر پر لیٹے لیٹے کچھ بھی نہیں کیا جا...
ریحان کا جذبہ
ریحان پچھلے کئی دنوں سے محسوس کر رہا تھا کہ اس کے پیارے استاد شفقت حسین سر، پریشان لگ رہے ہیں۔ آ...
میرا گاؤں
میرے گاؤں کا نام محمد پور ہے۔ میرا گاؤں بہت ہی خوبصورت ہے۔ یہ گاؤں ریاست بہار کے ضلع کشن گنج...
شاخ کب کٹے گی؟
’’چاچی، کہانی!‘‘ رات کے دس بج چکے تھے۔ نئی نئی چاچی گھر کے کام نمٹا کے اور بچوں کے ہوم ورک پورا...
آنکھ کی سیر
میں اپنا چہرہ تھوڑا اور غور سے دیکھنے لگا۔آئینے کے قریب جاکر اپنی آنکھ میں جھانک کر دیکھا تو ایک...
انعام
جمیلہ بیوہ خاتون تھی۔اس کے چار بیٹے تھے۔وہ دن بھر دوسروں کے گھر جا کر برتن اور کپڑے دھونے کا کام...
رحمدل شہزادی
آج سے تقریباً ایک ہزار برس پہلے خراسان میں ایک نیک دل بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ آج کل خراسان ملک...
بچوں کا صفحہ
پھلوں کا راجہ آمپیارے بچو!آپ کو آم تو ضرور پسند ہوں گے۔ پھل نہیں تو جوس اور شیک تو سب کو پسند...
سچی عید
شعبان کا مہینہ تھا اور رمضان شروع ہونے میں دو ہفتوں کی دیر تھی۔ عدنان میاں نے ضد پکڑ رکھی تھی کہ...
بچوں کا صفحہ
وعدہ راحیل روتے ہوئے اپنی دادی کے کمرے میں داخل ہوا۔اسے روتا دیکھ اس کی دادی سخت پریشان ہوکر اس سے...
































































































