گفتار میں تم اپنی نرمی ہی رکھو یاروکڑوے سے سخن، دل کو دیتے ہیں بڑا دھچکا منزل کی طرف اپنے بڑھتے ہی...
سخن سراپا
حرفِ توحید کی حرمت تیرے پیغام سے ہے
حرفِ توحید کی حرمت تیرے پیغام سے ہے اور اس حرف کی وابستگی الہام سے ہے جب یہ دیکھا تو ستاروں کو نہ...
اپنے رب کو میں منانا چاہتی ہوں
سر کو سجدے میں جھکانا چاہتی ہوں اپنے رب کو میں منانا چاہتی ہوں میں عَلَم حق کا اٹھانا چاہتی ہوں...
چلی ہے باد صبا یا بہار کی خوش بو
چلی ہے باد صبا یا بہار کی خوش بوکہاں سے آئی ہے یہ زلف یار کی خوش بو بہت حسین تخیل کی پیار کی خوش...
حمدِ باری تعالیٰ
تیرا چرچا ہر طرف تیری ثنا تیری رحمت سے مہکتا ہے جہاں تیری چوکھٹ سے ملی دل کو جلاتیری یادوں سے ہوا...
نظام دنیا بدل کے دیکھو
بہت ہوئیں گفتگو کی رسمیں یہ آپ، تم اور تو کی رسمیں سفید ہوتے لہو کی رسمیں بدلنی ہیں جستجو کی...
حسینی خون
خزاں دیدہ ہے منظر کربلا میں ہے مرجھایا گل تر کربلا میں حسینی خون ہے جن کی رگوں میں کٹائیں گے وہی...
مسیحا
میں منتظر تھی ۔۔۔شاید کوئی آئے گا مجھے بچانے ۔۔میری نجات کے لیے!لیکن میں نے خود کو اتنی بار...
آمدِ رسول ﷺ
تھی عالم میں تاریکی چھائی ہوئیزمیں تھی بتوں سے سجائی ہوئی یکایک جہاں میں اُجالا ہواجو نورِ محمدؑ...
غزل
پھیلی تاریکی ہوا روئے قمر کا پردہ روشنی کرنے پھر اٹھتا ہے سحر کا پردہ حد میں رہتے ہوے ہر چیز بھلی...
ترانہ برائے خواتین کانفرنس
اٹھو شاہیں صفت بہنوں، کہ اب بیدار ہو جاؤ خدیجہ، عائشہ، حفصہ کا تم کر دار ہو جاؤ تمہاری گودمیں پل...
عید قرباں
یہ عید قرباں جو آرہی ہے فریضۂ دیں سکھا رہی ہے لیے ہوئے بندگی کے اسباق عبودیت بھی جگا رہی ہے عظیم...
اﷲ ان کےلیے غم نہیں چاہتا
بیٹیوں کے دُکھ بیویوں کی حسرتیںماؤں کے آنسوں نہ کبھی کوئی سمجھا ہے اور نا ہی کبھی کوئی سمجھ سکتا...
اپنا مقصد اور اپنا ہدف زندگی
زندگی جس کے چلنے سے دنیا چلےجس کے چلنے سے سانسوں کا دیپک جلےزندگی جس کی آغوش میں ہم پَلےزندگی...
اعتراف نانی مرحومہ اور تمام خواتین کے نام
اے کہ تیرے رنگ سے رنگین ساری کائنات رونقِ بزمِ جہاں کو تیرے دم سے ہے ثبات تیری شوخی سے ہے پیدا...
غزل
قدرت کے فیصلوں سے شکایت نہیں مجھے اور بندگان رب سے عداوت نہیں مجھے حق کہہ دیا تو اس کی ندامت نہیں...
تاریخ تو زندہ رہتی ہے
ہماری خوش نما تاریخ کو کیسے مٹاؤ گے!چمکتے چاند سورج کو بھلا کیسے چھپاؤ گے! ہمیں نے کابل و رنگون...
حمد
تیرے اکرام کا انداز نرالا یارب مل گیا ہے مجھے بن مانگے زیادہ یارب ایسے محبوب کی امت میں کیا ہے...
حمد باری تعالیٰ
سارے جہاں میں سب سے اعلی مقام تیرا پروردگار عالم عمدہ نظام تیرا سارے جہاں کی خلقت بے عیب کام تیرا...
آیا آیا دیکھو رمضان!
آیا آیا دیکھو رمضانہوا ہے تازہ سب کا ایمانروتے روتے ہوکر ہلکانچھوڑ کے اپنا سب سامان دیکھو کیسے...
غذا
لگی بھوک زوروں کی اک شب مجھے کہا میں نے اماں سے کچھ دیجیے کچھ ایسا جو کھٹا ہو نمکین ہو سوس ایسا...
صحافت کا اک مرد درویش تھاپرواز رحمانی مرحوم کے لیے
ہوا نے کیا آج گُل اک چراغ اجالوں کا داعی وہ روشن دماغ قلم کی صداقت پہ اس کا یقیںقلم تھی امانت، وہ...
آمد رمضان
ہے مژدہ عاشقانِ صوم! رمضاں آنے والا ہے پھلیں گی نیکیاں، وقت بہاراں آنے والا ہے رکھیں قابو میں سب...
ختم قرآن
ختم قرآن بیٹی مبارک تمھیں دین و ایماں کی نعمت مبارک تمھیں راہ حق پر ہمیشہ تو چلتی رہے روشنی بن کے...
غزل
ہم نے جس دن سے شاعری کی ہے شاد مانی سے دوستی کی ہے لب پہ اذکار کے جلا کے چراغ دل کے آنگن میں...
غزل
ویڈیو :video linkآڈیو:آڈیو:audio link ہزار بار کئے طے کئی مراحل ہم تو فضل رب سے ہوئے بندگی کے قابل...
گھنیرا سائبان
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link بابا کیسے آپ کو بھولوں خود کو کیسے میں سمجھاؤں ڈھونڈوں دنیا بھر...
حق ہم سائیگی
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link جو کئی برسوں سے رہتی ہے مرے گھر کے پاسبے خبر میں تھی کہ ہم سائی...
ہم سایہ سے دوستی
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link وہ میری دوست ہے مجھ سے بہت الفت بھی رکھتی ہےپڑوسن مہرباں ہے اور...
کتاب نامہ
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link کتابوں سے تم اپنے دل کو لگا لو عزیزو! کتابوں سے خود کو سجالو...
غزل
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link مجھ پہ طاری ہے کیسی وحشت یہجیسے اجڑا ہوا مزار ہوں میں دہر کی...
حمدباری تعالیٰ
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link تخلیق کن فکاں ہے عالم تمامتیرا تو مالک حقیقی ہر اک غلام تیرا ہر...
فلسطینی بچہ
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link میں غزہ کا اک بچہ ہوں اور من کا بالکل سچا ہوںاس صحنِ حرم کی شان...
غزل
ویڈیو : video link آڈیو: audio link بڑی بے کیف بے رونق سی بزم آرائی لگتی ہے بھری محفل میں بھی بن...
آہ فلسطین
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link اے ارض فلسطین کے جاں باز جیالو تم سچے مسلماں ہو وفادار جوانو...
حق اساتذہ
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link علم و ہنر کی دولت ہم نے کیسے پائی یاد رہے شکر خدا اور استادوں کے...
غزل
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link ہے تماشائی جہاں، بے حسی سی طاری ہےاہلِ غزہ ہ پہ یہ کیوں ہو رہی...
غزل
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link زور پر بس علم کے کوئی بڑا ہوتا نہیںصاف جب تک آئینہ اعمال کا ہوتا...
قطعہ
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link ہر وقت ستاتا ہے فلسطین کا غمتڑپاتے ہیں کمزوروں کے دکھ، درد، الم...
عید اور غزہ
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link غزہ میں ستم جو ارزاں ہے تو عرش بھی اس سے لرزاں ہے مبہوت فلک اور...
ہزار کانٹے ہوں محو خرام ہوتا ہے
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link فدا جو آپ پہ خیر الانام ہوتا ہےاسی کے حق میں شفاعت کا جام ہوتا...
دعائے خیر
عائشہ آفرین محمد اعجازالدین خطیب
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link تمہاری خاطر کریم رب سے ہے جب بھی مانگا تو خیر مانگی، بھلائی...
دخترانِ ملت کا درد
NormalEnglish TextArabic TextUrdu Hightlight٭ ٭ ٭ویڈیو :video linkآڈیو:audio link دشمنانِ دین ہم...
جشن فلسطین
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link طاری تھی دماغوں پہ کبھی جنگ فلسطین دنیا پہ ہے چھایا ہوا اب رنگ...
جی آئی او
نواب ہانی جمالی بنت ارشاد نواب
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link دے رہا ہے یہ صدا’ جی آئی او ‘کا کارواں آؤ بہنو ! تھام لو یہ...
منظر
Normalویڈیو :video linkآڈیو:audio link خود کو سپر پاور سمجھے دنیا کی رنگ رلیوں میں مست آنکھوں میں...
نعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
NormalEnglish TextArabic TextUrdu Hightlight٭ ٭ ٭ویڈیو :video linkآڈیو:audio link دل مرا لگتا نہیں...
دین حق کی سر بلندی کا نشاں جی آئی او!
NormalEnglish TextArabic TextUrdu Hightlight٭ ٭ ٭ویڈیو :video linkآڈیو:audio link دین حق کی سر...
وہ عصا
NormalEnglish TextArabic TextUrdu Hightlight٭ ٭ ٭ویڈیو :video linkآڈیو:audio link وہ زخمی ہاتھوں...
شہادت مژدہء جنت
NormalEnglish TextArabic TextUrdu Hightlight٭ ٭ ٭ویڈیو :video linkآڈیو:audio link اسلام کے داعی کو...
اسماعیل ہانیہ کا پیغام ملت کے نام
NormalEnglish TextArabic TextUrdu Hightlight٭ ٭ ٭ویڈیو :video linkآڈیو:audio link عزیمتوں کا وہ...
غزل
NormalEnglish TextArabic TextUrdu Hightlight٭ ٭ ٭ویڈیو :video linkآڈیو:audio link کیسے میں...
نعت پاک
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link فاران پہ چھایا ہوا ایمان و یقیں ہےپیغام ہے قرآن کا جو حاصلِ دیں...
تبدیلی ہم ہی لائیں گے
NormalEnglish TextArabic TextUrdu Hightlight٭ ٭ ٭ویڈیو :video linkآڈیو:audio link حالات کے رخ ہم...
غزل
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link خرمنِ ہستی بجھی تاریکیوں کے باب میںروشنی پھوٹی ضحی سے اس دل بیتاب...
ستم سے باز رہو
(بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ظلم سے اجتناب کا مشورہ اور ان کے ذریعہ جیلوں میں قید بنگلہ...
تقاضائےشریعت
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link حسن اخلاق سے سیرت کو سجا کر رکھیےعلم کی شمع زمانے میں جلا کر...
عریانیت کی صدائےاحتجاج
ڈاکٹر سید عبد الباری (شبنم سبحانی )
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link ہمیں عریاں ہی رہنے دو! ہماری بے لباسی ،نازک اندامی نے ہر منظر کو...
غزل
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link خوں ابلتا دیکھا ہے ہم نے کسی نخچیر سےجانے کیا نکلے نتیجہ خواب کی...
ہاں یہی میرے بابا کی پہچان ہے
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link میری خاطر جو جلتا رہا دھوپ میںاپنی خواہش کچلتا رہا دھوپ میںضوفشاں...
شفقت والد
ویڈیو :video linkآڈیو:audio link عزیز تر مجھے رکھتے تھے اپنی جاں کی طرحبہت عظیم تھے والد بھی میری...
مناجات
اے خدا! تو ذرے ذرے کو سکندر کر دےمیرے اللہ مجھ کو فقط تونگر کر دےتیری رحمت کا ہر پوشیدہ ہے مجھ...
عجیب وقت ہے یہ انتخاب کا موسم
عجیب وقت ہے یہ انتخاب کا موسمکہ جس کو دیکھو گداگر بنا ہے فخر کے ساتھہر ایک ہاتھ میں اک کاسٔہ گدائی...
نظم
سینوں میں تمھارے دل ہی نہیں، کیوں وعظ و نصیحت کرتے ہو؟خاموش تماشائی بن کر اے اہل عرب، کیوں مرتے...
شاباش لڑکے واہ وا!
کل شام اِک لڑکا ملابازار میں بیٹھا ہوااِک تھال ہاتھوں میں لیےاور تھال حلوے سے بھرادیکھا جو مجھ کو...
ننھے شہداء فلسطین
قلم نے کھینچے ہیں جو خدوخال حقیقتوں سے بہت پرے ہیںصفحۂ دہر سے تمھیںمٹانے تمام باطل موج زن کھڑے...
غزل
بہتے دریاؤں میں ہم نے جو قدم رکھا ہےراستے بنتے گئے، حق میں یہ دم رکھا ہےمٹ گئے ظلمت و باطل کے...
نظم
مبہوت ہیں فضائیں، لرزاں ہیں چاند تارےچشم فلک نے دیکھے غزہ کے جب نظارےبکھری ہوئی ہیں نعشیں، ملبے...
غزہ سے فردوس بریں تک
غزہ سے فردوس بریں تک ہے شہداء کا ہجوم بہتصبر سے اس لب ریز فضا میں بے صبری معدوم بہت رات کے سناٹے...
نظم
(پیار ے بیٹے ابراہیم کے لیے)آئیے ان سے ہم اپ کو ملائیںابراہیم کہہ کر انھیں سب بلائیںہیں ننھے سے...
فلسطین کی فریاد
قبلۂ اول پہ قبضہ دشمنوں کا ہے مگر اور مسلم دیکھئے ہےچین سے سویا ہواامن کےسارے علمبر دار تم سوچو...
عظمت قرآن
قرآن کی عظمت کو جانیںقرآں سے عقیدت بھی رکھیںدل کے امراض میں ہے اکسیرقرآں سے شفا حاصل کرلیں ہے...
ارض فلسطین
اے فلسطین مقدس و مؤقر و حسینتیری اقصیٰ میں جھکی رحمت عالم کی جبینتجھ میں مدفون ہیں کتنے ہی پیمبر...
اترکر حرا ءسے سوئے قوم آیا
زمانے نے پوچھا : کہاں سے کہاں تک آیا؟ اور اپنے ساتھ کیا لایا؟ جواب میں حالی نے کہا : اتر کر حراء...
صدائے قدس
یا اخی!میں نے صدیوں تلک تم کو آواز دی اک صدائے حزیںچیخ بن کر خلاؤں میں پھرتی رہیتم نہیں سن...
نعت شریف
نازل جو آپ پر ہوئی ایسی کتاب ہےجس میں ہماری خیر کا ہر اک باب ہےاللہ نے بتائی ہے عظمت حضور کی...
غزل
صبح سے پہلے تھی ظلمت ہر طرفنور لے آیا بصیرت ہر طرف کوئی بھی محروم اور پیاسا نہ ہوخوب دیجے حق کی...
امی جی
جب میں بالکل چھوٹا سا تھاماں نے اک دن مجھ کو پکاراپیارے بیٹے ! آجا تجھ کونام ترا میں لکھنا...
حمد باری تعالی
خلیق کن فکاں ہے عالم تمام تیراتو مالک حقیقی ہر اک غلام تیرا ہر شےکے ساتھ تیری عمدہ صفت نمایاںتو...
اے دختر اسلام!
عائشہ آفرین بنت محمد اعجازالدین خطیب
تو دخترِ اسلام ہے پیغامِ عمل دےلے جائے جو دین تک تجھے اس راہ پہ چل دے اسلام میں اعمال کی بہتر جو...
پیاری ماں
باپ شفقت وارتا ہے، مامتا دیتی ہے ماں نرم آغوشِ محبت میں سلا دیتی ہے ماںباپ ہے جنت کا دروازہ تو...
آپ رو رہی ہیں کیوں؟
آپ رورہی ہیں کیوں؟ آپ تو محبت کو لازوال کہتی تھیں بے حساب کہتی تھیں بے پناہ کہتی تھیں آپ رورہی...
نعت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
مانند مثل بدر ہی وہ بے مثال ہےقرآں کو جس پہ ناز ہے، انمول لال ہےجس کو عدو بھی مانتے ہیں صادق و...
غزل
نکال پھینکوں نہ اس کو کہیں میں سینے سےلہو ابلنے لگا ہے اک آبگینے سےمزارِ ہجر میں زیرِ عذاب ہے...
یہ دنیا پھر سے بدلے گی
تو بول تو دنیا بولے گی تو جاگ تو دنیا جاگے گی تو عزم جواں کا راہی بن خود منزل تم کو چو مے گی یہ...
غزل
امت ہیں نبی کی یہ زمانے کو خبر ہےباطل کا ہمیں خوف نہ دنیا ہی کا ڈر ہے چاہے ہو فلسطین کہ افغان ہو...
غزل
عائشہ آفرین بنت محمد اعجازالدین خطیب
اک تمنائے خام ہے میں ہوںقصۂ ناتمام ہے میں ہوںمہر و الفت کی بات عنقا ہےنفرتوں کا پیام ہے میں...
خدا سن رہا ہے
خدا سن رہا ہےمرے ذہن میں وہ جو رنج و الم تھےدعاؤں کی صورت انھیں چن رہا ہے خدا سن رہا ہے اگر یوں...
نعتِ رسولِ عربی ﷺ
تاریخ ہے شاہد کہ یہ دیکھا ہے سبھی نے مشرک کو بھی مسلمان بنایا ہے نبی نےایماں کے چراغوں کو جلایا ہے...
نظم
جب آہیں بھرنا چھوڑ دیا،جب قلب نے ڈرنا چھوڑ دیاامید بڑھی، ہمت مچلی ، دشمن نے اکڑنا چھوڑ دیاجب بزم...
آخری باب
میں جب کہانی کا آخری باب لکھ رہی ہوںتمام کردار مجھ سے ناراض ہوکے صفحوں سے جا چکے ہیںمرے تخیل کا...
فاروق اعظمؓ
ہیں مردِ بے نظیر فاروق اعظمؓہیں انتخاب رب العالمین فاروق اعظمؓ خلیفۂ دوم اور معاونِ پیغمبر ہمارے...
غزل
علم آجانے سے ہی کوئی بڑا ہوتا نہیں صاف جب تک آئینہ اعمال کا ہوتا نہیں زندگی سے موت تک ہے دھوپ...
فلسطین کے شہیدوں کا ترانہ
ہم ہو گئے کامیابالحمدللہہم ہوگئے کامیابلوگ کہتےہیںغزہ کی بم باری میں،سیکڑوں بچے، جوان، بوڑھوں...
نعت
نبی کے عشق میں جو لوگ غرق رہتے ہیں وہی تو شعر بھی کہتے ہیں، نعت کہتے ہیں وہی ہیں مخلص و صادق، وہی...
نوید عید
یارب یہ ہلال عید تاباں و منور ہو عالم کو کرے روشن اور امن کا رہبر ہو کردار مودت ہو اور صبر کا پیکر...
غزل
مصرع طرح : ’’درد نے دل میں دبے پاؤں قدم رکھا ہے ‘‘ نیند نے جیسے ہی آنکھوں میں قدم رکھاہے میز پر...
لفظوں کا لہو
برس رہی ہے جو آسمانوں سے برق بن بن عتاب آتشنہ جانے کتنے بدن جلائےنہ جانے کتنے ذہن جھلس کر دہکتے...
نعت
وہ خلد جس کا ہے وعدہ، جہانِ رحمت ہےاور اس سے کم نہیں طیبہ، جہانِ رحمت ہےہے چپے چپے میں طیبہ کے...
تتلی
کیا ہوا ہے اے ساکنانِ چمنکیوں فضائیں ہوئیں تماشائیتم تو کہتے تھے فصلِ گُل آئیپھر یہ گلشن اداس...


































































































