شخصیت(Personality) کی ایک ہی جست میں ایک جامع تعریف کرنا بہت مشکل کام ہے۔ سادہ الفاظ میں یہ کہا...
معمار جہاں تو ہے
ہے جسارت آفریں شوقِ شہادت کس قدر
معین وقت آیا زور باطل گھٹ گیا آخراندھیرا مٹ گیا ظلمت کا بادل چھٹ گیا آخرمبارک ہو کہ دور راحت و...
اچھا اخلاق : ایک قیمتی سرما یہ
’’اخلاق‘‘ عربی زبان کے لفظ’’ خلق‘‘ سے مل کر بنا ہے۔ خَلَقَ کامعنیٰ ہے عدم سے وجود میں لانا۔اور...
اخلاق سے تعبیر ہے تصورِ آزادی
آج کے معاشرے میں آزادی کے تصور کو اکثر غلط سمجھا جاتا ہے۔ جب کہ ہم جسمانی آزادیوں سے لطف اندوز...
مغرب میں خاندانی انتشارکی وجوہات
اسلام ایک مکمل دستور حیات و ضابطۂ زندگی پیش کرتا ہے، جس کو اللہ رب العزت نے بڑے ہی مفصل انداز میں...
عورت :قرآن کی نظر میں
تمام ادیان نے جہاں عورت کے متعلق پست خیالات کا اظہار کیا، جس کی بنا پر اسے انسانیت کے کندھوں پر...
پانی – لازمۂ حیات
خان سعدیہ ندرت بنت امتیاز احمد خان
بارش کے قطرے آسمان کی بلندی سے زمین کی پستی پر مسلسل برس رہے تھے،کھڑکی کے پار ہوتی ہلکی پھلکی...
جنریشن زی
’’امی! میں آپ سے کہہ رہی ہوں مجھے وجیہہ آنٹی سے ملنے نہیں جانا، آج میری اپنے دوستوں کے ساتھ آن...
اوور تھنکنگ صحت کے لیے انتہائی مضر
انسان اپنی کئی ساری صلاحیتوں کی وجہ سے تمام مخلوق میں ایک ممتاز مقام رکھتا ہے ۔اس کی ایک بنیادی...
یوم عاشورہ کی اہمیت وفضیلت
گرمیوں کی تعطیلات اختتام پذیر ہوئیں، اور ہم نے اپنے گھر کا رخ کیا ۔دو ماہ مائکےمیں آرام سے مزے...
سادگی :جزو ِایمان
12/جولائی کو قومی سادگی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دنیا میں سر ابھارے ہوے بڑے مسائل اور عظیم...
بیوی ہم درد،ہم سفر،ہم نوا
زمانۂ جاہلیت میں جو طریقہ عام تھا اس میں بے سہارا عورتیںا وریتیم بچیاںجس سرپرست کے دسترس میں...
صحت مند ماحول، صحت مند زندگی
فرحانہ انجم بنت شیخ احمد عزیزی
آج جہاں سائنس نے اتنی ترقی کرکے دنیا کو چاند پر پہنچا دیا ہے۔نئی نئی ٹیکنالوجی، مشینری نے انسانی...
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلّم کا طریقۂ تعلیم و تربیت
َقَدۡ مَنَّ اللٰهُ عَلَى الۡمُؤۡمِنِيۡنَ اِذۡ بَعَثَ فِيۡهِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡ اَنۡفُسِهِمۡ...
نہ غذاضائع کریں نہ صحت!
کھانا :غذا بھی اورمزہ بھیانسانی ذوق کھانے کو اس کے لوازمات کے ساتھ یعنی خوش رنگ خوش ذائقہ اور...
کثرت میں وحدت (Unity in diversity)
کثرت میں وحدت یااتحاد کا وہ تصور ہے جہاں مختلف مذاہب، ثقافت، نسل،زبان ،نظریات ،طبقات سے تعلق رکھنے...
گلدستہ ٔحیات کی مہکار ’’ماں ‘‘ اور مدرڈے کی حیثیت
قدرت کا عطا کردہ گلدستہ ٔحیات متنوع رشتوں سے مالا مال ہے، جس کی مہکار اس ماں سے ہے جو اپنی خوشبو...
ایفائے عہد: ایمان کی علامت
اسلام کا لفظی معنی ہوتا ہے گردن جھکانا،اطاعت کرنا، چوں کہ اب اگر تدبر و تفکر کیا جائےتو اسلام وہ...
پانی: لازمۂ حیات (22 مارچ ،عالمی یوم آب کے تناظر میں)
ذکیہ صالحاتی بنت عبدالباری مومن
’’ریاست کرناٹک میں پانی کا بحران، بنگلور میں 3 ہزار بورویل خشک، فروری کے مہینے میں شدید گرمی کی...
تیرے مظہر ہیں میری ذات کے زنداں میں اسیر
رمضان المبارک اور آج کی بدلتی سوچدروازے سے داخل ہوتی رمشاء کی نظر کونے میں پڑے صوفے پرسر جھکائے...
تزکیۂنفس
أَعُوذُ بِاللَهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْموَنَفْسٍ وَمَا...
آہ! میں غریب ہوں
کرداردو خا ند ان ایک دوسرے کے ہم سائےہیں۔امیر خاندان:شوہر(ساجد،پیشے سے معلّم)ثمینہ:بیویسلمہ: بیٹی(...
رمضان : غفلتوں سے بیداری کا مہینہ
رمضان،’’رمضا‘‘ سے بنا ہے اور’’ رمضا‘‘ خریف کی اس بارش کو کہتے ہیں ،جو زمین سے گرد و غبار کو...
رمضان المبارک: وقت کی تنظیم کا قیمتی پیمانہ
وقت ایک ایسی قیمتی شے ہے جس سے انسانی ترقی کی معراج مربوط ہے۔انسانی زندگی وقت کے دائرے کے ارد گرد...
ماہ رمضان المبارک، صحت اور خواتین
ماہ رمضان المبارک کی آمد آمدہے،ملت اسلامیہ کا ہر فرد سراپا انتظار بنے اس ماہ مبارک کی آمد کا...
رمضان المبارک میں خواتین کے شب و روز
رمضان المبارک کا مہینہ اپنی تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔یہ مہینہ...
ا ینگزائٹی پر بروقت توجہ دینا ازحد ضروری
خوف ایک جذباتی ردعمل ہے، جو ہر انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہے۔یہ ایک نفسیاتی رویہ ہے جو کسی...
کامیاب اور خوش حال ازدواجی زندگی
رشتۂ ازدواج کو اللہ تعالی نے اپنی ایک نشانی قرار دیا ہے۔ یہ خوب صورت رشتہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی...
موٹیویشنل اسپیکرز اور من گھڑت کہانی
آج کا موضوع جھوٹی داستان کا پوسٹ مارٹم ہے۔ ’’عقاب کا دوبارہ جنم‘‘ جو موٹیویشنل ا سپیکرز کا...
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
12نومبر2023 ء کواتراکھنڈ میں ایک سرنگ میں کام کررہے مزدوروں پر اچانک ایک افتاد آپڑتی ہے۔جس طرح...
مینٹل ہیلتھ کیا ہے؟(قسط: 2)
اللہ نے جب انسان کو بنایا تو اسے اشرف المخلوقات کہا گیا۔مطلب سارے مخلوقات میں سب سے اعلی ٰمخلوق،...
آپﷺ کی دعوتی جدو جہد کے نمونے
يٰۤـاَيُّهَا النَّبِىُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ شَاهِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِيۡرًا ۞وَّدَاعِيًا...
عصر حاضر کا جہاد
سوشل میڈیا پر اسلام کی حقیقی تعلیمات عام کرنا بھی عصر حاضر کا جہاد ہوگا ۔ ظالم کو ظلم سے روکنے اور...
مینٹل ہیلتھ کیا ہے؟(قسط : 1)
فنکشن کی رات ہے۔ آپ بہت محنت سے خود کو سجا کر فنکشن کی پر رونق محفل میں آئی ہیں۔ آپ بہت خوش...
کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے !
اے خوابِ غفلت کے اسیرو! تمھیںمیرا درد بھرا سلام۔آج میں بہت اکیلی ہوں، بہت پریشان ہوں، بہت تکلیف...
ذہنی امراض کو جادو سمجھنا بھی ایک المیہ(آخری قسط)
مسند احمد میں ہی ایک اور روایت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بیان کی ہے کہ نبی علیہ السلام...
ہیں وہی لوگ جہاں میں اچھے
ایامِ طفولیت میں کسے کہانیوں اور نظموں کا شوق نہیں ہوگا؟ہر ایک کا بچپن ان حسین یادوں سے بھرا ہوا...
’’افق‘‘ایک تاریخ ساز کردار ڈاکٹر قمر رحمان کی آپ بیتی
ہر دور میں ایسی شخصیتیں پیدا ہوتی رہی ہیں جو اپنی اگلی نسلوں کے لیے مشعل راہ بنیں، انھوں نے اپنے...
ذہنی امراض کو جادو سمجھنا بھی ایک المیہ (قسط:2)
محترم محمد عامریونس صاحب دور جدید میں تعویذ و گنڈے کے استعمال کا تجزیہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں:’’ ایک...
پرواز کی شہ پر
انسان معاشرے میں زندگی گزارتا ہے اور اس معاشرے میں مختلف مذاہب، زبانوں، تہذیب، افکار و خیالات کے...
کتب بینی عقلی و فکری ارتقاء کا ذریعہ
تمام تعریفیں اللہ وحدہ لا شریک لہ کے لیے ،جس نے انسان کو حصول علم کا حکم دیا اور اس کی اہمیت کو...
ذہنی امراض کو جادو سمجھنا بھی ایک المیہ (قسط:1)
مالیخولیا اور شیزوفرینیا ایک ایسا ذہنی مرض ہے جس میں انسان اپنا ذہنی توازن کھو کر کچھ عجیب و غریب...
قافلے ٹھہرے ، نہ قدموں کی صدا ٹھہری ہے
مفکر اسلام مولانا مودودیؒ سن1903ءمیں پیدا ہوئے۔یہ وہ زمانہ تھا جب انگریزوں نے بھارت میں مسلمانوں...
اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے
محبت دراصل ہے کیا چیز؟محبت وہ کہ جس میں انسان اپنے محبوب کی پسند کو اختیار کرتا چلا جاتا ہے، اور...
میلاد النبی: درست نقطۂ نظر
عطیہ صدیقہ(چیف ایڈیٹر: ھادیہ ای میگزین)
دنیا میں جتنی بھی عظیم شخصیات گزرتی ہیں، لوگ ان کی محبت میں ان کی پیدائش کے دن کو جشن کے طور پر...
امید کے پرندے
نواب ہانی جمالیؔ(ہانی ارشاد نواب)
امید بھی بڑی عجیب چیز ہے۔ امید اگر نہ ہو تو بھی مسئلہ ہے، اور ضرورت سے زیادہ ہو تو اور بھی بڑا...
فرق
کتاب کو یوں درمیان سے کھولا تو جلی حروف سے لکھی سطروں پر نظر ٹھہر گئی:انسان کی اچھائی اور برائی اس...
دعوت دین اور ہماری ذمہ داریاں(قسط: 2)
اللّٰہ کے رسول کو جب اسلام کی علانیہ تبلیغ کا حکم ملا تو حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کوہ صفا پر...
تعلیم ہے امراض ملت کی دوا
دنیا میں کسی بھی مذہب یا نظریہ نے علم وحکمت کی اہمیت و ضرورت کو اتنا اجاگر نہیں کیا جتنا اسلام...
ماحولیات کے تئیں مسلمان کا رویہ
انسان نفاست پسند ہے۔اسی لیےچاہتا ہے کہ آس پاس کا ماحول بھی صاف ہو۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
دعوت دین اور ہماری ذمہ داریاں (قسط:01)
ہندوستان ایک کثیر آبادی والا ملک ہے ،جہاں سینکڑوں مذاہب کو ماننے والے بستے ہیں ۔ یہاں طرح طرح کی...
نفسیاتی مسائل اور آج کا نوجوان
لفظ نفسیات کو انگلش لفظ psychology سے لیا گیا ہے، جس کے معنی روح کے مطالعے کے ہیں، لیکن چوں کہ...
سزا اور جزا کا خدائی قانون
کیا یہ قانون تمام الہامی کتابوں میں بیان ہوا ہے؟رسولوں کے لیے اللہ تعالیٰ کا یہ خصوصی قانون تھا کہ...
میں بھی حاضر’ تھی‘ وہاں (اختتامی سیشن)
اس سیشن کا افتتاح سورۃ الحشر کی ابتدائی چار آیتوں سے ہوا۔ عبد الحکیم صاحب(ناندیڑ) نے تذکیر کی۔...
سونے کی بالی (حقیقت پر مبنی ایک کہانی )
ہمیشہ کی طرح آج بھی کینٹین میں چائے کے عاشقوں کا جمِ غفیر تھا۔ ہاسٹل کے گیٹ پر بائیں جانب چھوٹی...
موبائل فون خواتین کےلیے کتنا مفید،کتنا مضر؟
جہاں موبائل نے دور دراز کے رشتوں کو جوڑ رکھا ہے،وہیں ایک کمرے میں بیٹھے باپ بیٹے،ماں بیٹی،بھائی...
رمضان کریم اور ہم: ایک جائزہ
ایک بار پھر عظمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہو چکا ہے، الله تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ...
رمضان اور تعمیر سیرت
تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لیے ہیں،جس نے ایسا حسین عالم تخلیق فرمایا ،آدم خاکی کو مقام خلافت و...
میں بھی حاضر’ تھی‘ وہاں(قسط: 4)
تیسرا دن، 27 اکتوبر ،جمعراتآج کے دن اجتماع کی کارروائی حدیث قدسی سے شروع ہوئی۔اللہ کے رسول صلی...
سگریٹ نوشی :مضر صحت
اچھی صحت، خدا کی نعمتاللہ تعالیٰ نے انسان کو ان گنت نعمتوں سے نوازا ہے، ہم میں سے ہر شخص اللہ کی...
میں بھی حاضر’ تھی‘ وہاں( قسط 3 )
فکر و نظر والے جاندار سیشن کے اختتام پراسی سے متعلق ’’ہندتوا انتہا پسندی نظریاتی کشمکش اور مسلمان...
جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ داریاں
ملک ہندوستان میں جہیز یا انگریزی لفظ Dowery سےان سامانوں کو تعبیر کیا جاتا ہے ،جنھیںایک لڑکی اپنے...
میں بھی حاضر ’تھی‘ وہاں (دوسری قسط)
دوسرا دن 26 اکتوبر 2022ء(بروز بدھ) پروگرام کاپی میں بعد فجر ورزش لکھا تھا۔سوچا، شاید جینٹس کے لیے...
ناسٹلجیا کی شکار خواتین حقیقت اور اس کا ادراک
میری ایک دوست نے کہا کہ کچھ عرصے سے میں یہ محسوس کررہی ہوں کہ میں اکثر ماضی کی بھول بھلیوں میں گم...
میں بھی حاضر’ تھی‘ وہاں
(تاثرات :اجتماع ارکان مہاراشٹر 25,26,27 ،مرتضیٰ پور) جب ہماری رکنیت منظور ہوئی ، کورونا کا قہر...
حیاتیاتی تنوع
قدیم اصحابِ کشف نے اس کارخانۂ قدرت کو ایک عالمی کنبہ قرار دیا ہے۔ اس کے تحت ایک زمینی کیڑے سے لے...
جسمانی اور دماغی معذور بچوں کی تعلیم کا نظم
معذورینِ ہندوستانانسانی جسم میں کسی بھی عضو ،یا جسم کے کسی بھی حصے یا جسمانی صحت کے بنیادی اُصول...
لوگ کیا کہیں گے؟
آج مسلم سماج میں پھیلی ہوئی کئی برائیوں کی جڑ یہی ایک جملہ ہے:’’لوگ کیا کہیں گے؟‘‘ ایک مسلمان کی...
صراط مستقیم
آئیے!صراط مستقیم پر چلنے کا عزم کرتے ہیں کہ مسلمان ہونا ہی اس راستے پر رہنا سمجھا جاتا ہے۔ آئیے!...
بچے ہمارے عہد کے…
انسانی سوسائٹی اچھے افراد سے پنپتی اور اونچے مقام کی طرف بڑھتی ہے ،ان سے ہی ترقی پاتی ہے اورا ن سے...
گستاخِ رسول اور ہمارا ردعمل
جب جب گستاخی ہوگی پرامن احتجاج کیا جائے۔برادران وطن میں مختلف تراجم کے ساتھ سیرت کی کتابیں تقسیم...
نظریہ ٔعدم تشدد
خان سعدیہ ندرت امتیاز احمد خان
آج ہمارے معاشرے میں عدم برداشت، تشدد پروان چڑھ رہا ہے۔ درجنوں قسم کا تشدد ایک دوسرے سے روا رکھا...
جانوروں کے تعلق سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات
انسانوں کا یہ فرض ہے کہ وہ اللہ کی نعمتوں پر اس کا شکر ادا کریں اور ان نعمتوں کا استعمال اسی طرح...
جہاں عورت کا تحفظ ادھورا ہو…
اسلام کا نقطۂ نظر یہ ہے کہ عورت کی صحیح تعلیم و تربیت وہ ہے جو اسے ایک بہترین انسان ، بہترین...
کھانوں کی بربادی اور ہماری بے حسی
مال و دولت کو انسان مختلف طریقوں اور حیلے بہانوں سے اڑاتا رہتا ہے،اور اس وقت وہ بھول جاتا ہے کہ اس...
آزادی کے 75 سالوہ خواب ہنوز تشنہ تعبیر ہے
جمہوریت،کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جمہوریت کیا ہے،؟یہ ہمارے ملک میں کیسے داخل ہوئی اور کیسے ہم...
ماحولیاتی آلودگی
ہمارے ماحول کی موجودہ صورتحال ما دہ پرستی ، حرص و ہوس اور پر تعیش زندگی نے انسانیت کو ماحولیاتی...
تحریک کی ایک مخلص خاتون
بیٹی لمعت النور صاحبہMBBS MD Aurangabad)ہم ایک بہن اور ایک بھائی ہیں۔بھائی مجھ سے چار سال بڑے...
وہ بے حد قریب ہے ؟
آج گھر میں بڑی گہماگہمی کا عالم تھا۔ ابو کے نئے دوست ،جنہوں نے حال ہی میں آفس جوائن کیا تھا اور...
آل انڈیا ھادیہ قرأت مقابلہ
قارئین ! آج ھادیہ کا شمارہ نمبر 18 آپ کی نگاہوں کے حصار میں ہے۔ اس بات پر ہم رب تعالیٰ کا ہزار...
اسلام میں عورت اور دقیانوسی تصورات کا خاتمہ
مسلم خواتین کمزور اور مظلوم ہیں، ان کی آواز کبھی نہیں سنی جاتی ہے۔یہ ہمارے سنیما کے دقیانوسی...
محلقہ ملاح : ایرانی خاتون کی زندگی ہم سے کچھ کہتی ہے
ماحول کو محفوظ رکھنے کے لیے عملی اقدام کرنے والی ایرانی بزرگ خاتون کا ذکر کرتے ہوئے ایران کے...
امانت کا حق
اس وقت ساری امت مسلمہ گستاخانِ رسول نوین جندل اورنپور شرماکے بیان پر بے چین اور کرب و اذیت میں...
یوم مزدور
یوم مزدورایک عالمی دن ہے جسے ہر سال یکم مئی کو منایا جاتا ہے،جس کا مقصد امریکا کے شہر شکاگو کے ان...
ارطغرل سیریز اور دیگر اسلامی سیریز بہتر متبادل
ماضی بعید میں جب عروضی نظمیں عربوں کے لیے تماشا، تفریح اور انبساط کا ذریعہ تھیں۔ اللہ تعالیٰ نے...
ھادیہ تحریری مقابلہ(اول انعام یافتہ تحریر) حجاب ضروری کیوں؟(شرعی، عقلی اور قانونی دلائل کی روشنی میں)
حجاب کے لغوی معنی : ہر وہ چیز جو دو چیزوں کے درمیان حائل ہو۔ اور شریعت کی اصطلاح میں: پردہ اور...
لوح و قلم جس کے لیے نوحہ کناں ہیں
محمد غزالی خان (ایڈیٹر آف انگلش میگزین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ انسان کو اللہ تعالیٰ نےاشرف المخلوقات بنایا ہے۔ وہ سورج کی...
عید الفطر اورصلہ رحمی
مومنین کے لیے دو ہی تیوہار ہیں۔ ایک عید الفطر اور دوسرا عیدالاضحیٰ۔ قرآن مجید رمضان کے روزوں سے...
حجازی انقلاب
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ فرماتے ہیں :’’چوں کہ ابراہیمؑ کے زمانے میں انسانی سوسائٹی اللہ تعالیٰ کی...
رمضان کے اثرات مؤمن کےشب وروز پر
سوچیے!آپ نے ایک پودا لگایا، اسے محنت سے دن دن بھر سیراب کیا، رات رات بھر جاگ کر اس کی نگہداشت کی...
حجاب سب کے لیے
حجاب، حکمتوں سے معمور شریعت کا حکم ہے۔ یہ ان تمام لوگوں کے لیے خدا کا عطیہ ہے، جو اُس کی آخری...
اسلاموفوبیا اسباب اور حل
مسلمان بحیثیتِ مجموعی دنیا کی بہترین جماعت ہیں۔ وہ شراب اور منشیات سے پرہیز کرنے والی دنیا کی سب...
حجاب سے پہلے اپنا نقاب اتاریے جناب!
پریہ درشن (ایگزیکیٹیو ایڈیٹر این ڈی ٹی وی انڈیا)
2012 میں ایران کی خواتین فٹ بال ٹیم کو اولمپک کوالیفائر مقابلے کھیلنے سے روک دیا گیا تھا۔ 2007 میں...
ٹشو پیپر
( یہ تحریر سچائی پر مبنی واقعے سے ماخوذ ہے۔ افادۂ عامہ کے لیے اسے پیش کیا جارہا ہے ۔اس میں صرف...
نیند کی کمی انسانی صحت کے لیے تباہ کن
عالمی یوم نیند(World sleep day)پوری دنیا میں ہر سال 19؍ مارچ کو منایا جاتا ہے۔ صحت مند نیند کے...
خالہ کا خط بھانجے کے نام
پیارے بھانجے ! تم پرخدا کی سلامتی ورحمت ہو ۔ آج صبح صبح تمہاری شادی کی اطلاع کا میسیج ملا ، دل...
اُستادِمحترم مولانا محمد یوسف اصلاحیؒ
21 دسمبر2021 ،بروز منگل کے دن کا آغاز نمازِ فجر کی ادائیگی کے ساتھ محترم چچا میاں (جامعہ میں...
فحاشی اور عریانیت سماج کے لیے ناسور
آج جب ہم اس موضوع پر بات کرتے ہیں کہ فحاشی اور عریانیت سماج کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ہے تو ہمارے...
ہوئی دین و سیاست میں جس دم جدائی
’سیاست‘ عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا مطلب تدبیر و انتظام، مصلحت اندیشی اور حصول اقتدار ہے ۔اس کے...
تحریکی خاتونِ اول :حمیدہ بیگم
مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ کی اقامتِ دین کی آواز پر جن سعید روحوں نے لبیک کہا، ان میں مردوں کی...