سخن سراپا

نعت

نعت

اسلم غازی

وہ خلد جس کا ہے وعدہ، جہانِ رحمت ہےاور اس سے کم نہیں طیبہ، جہانِ رحمت ہےہے چپے چپے میں طیبہ کے...

صدائے قدس

شہلا کلیم

یا اخی!میں نے صدیوں تلک تم کو آواز دی اک صدائے حزیںچیخ بن کر خلاؤں میں پھرتی رہیتم نہیں سن...

غزل

غزل

شہلا کلیم

نکال پھینکوں نہ اس کو کہیں میں سینے سےلہو ابلنے لگا ہے اک آبگینے سےمزارِ ہجر میں زیرِ عذاب ہے...

غزل

غزل

سعادت جہاں پیکر

 امت ہیں نبی کی یہ زمانے کو خبر ہےباطل کا ہمیں خوف نہ دنیا ہی کا ڈر ہے چاہے ہو فلسطین کہ افغان ہو...

نظم

نظم

ایاز احمد اصلاحی

جب آہیں بھرنا چھوڑ دیا،جب قلب نے ڈرنا چھوڑ دیاامید بڑھی، ہمت مچلی ، دشمن نے اکڑنا چھوڑ دیاجب بزم...